وجے اکادشی 2025
بھگوان وشنو کا آشیرواد پانے کے لئے وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، اکادشی تتھی کو سب سے بہتر مانا جاتا ہے۔ ہر مہینے میں دو اکادشیاں پڑتی ہیں جن میں سے ایک وجے اکادشی کی بھی بہت اہمیت ہے۔ یہ اکادشی پھالگن ماہ میں آتی ہے۔ اپنے دشمنوں پر فتح پانے کے لئے اس اکادشی کا ورت کیا جاتا ہے۔ آسٹروسیج کا یہ خاص مضمون آپ کو وجے اکادشی کے بارے میں تفصیل سے جانکاری دے گا۔

زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات
اس مضمون میں وجے اکادشی کی تاریخ، پوجا مہورت اور اہمیت پرانی کہانی کے بارے میں جانکاری دی گئی ہے۔ ساتھ ہی جانیں گے وجے اکادشی پر برج کے مطابق، کیا اُپائی کرسکتے ہیں۔
Read in English - Horoscope 2025
وجے اکادشی کب منائی جاتی ہے
ویدک کلینڈر کے مطابق مہینے کے شکل پکش کی اکادشی تیتھی کو وجے اکادشی منائی جاتی ہے۔ وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، اپنے کاموں میں کامیابی پانے اور وجے ہونے کے لیے شردھالو اس اکادشی پر ورت رکھتے ہیں۔
हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: राशिफल 2025
وجے اکادشی کب ہے
24 فروری پیر کے دن وجے اکادشی پڑ رہی ہے۔ اس دن ورت رکھنے کا وقت 25 فروری 06 بج کر 50 منٹ سے لے کر 9 بج کر 08 منٹ تک رہے گا۔ 23 فروری کو دوپہر 01 بج کر 59 منٹ پر دشمی تاریخ شروع ہوگی۔ اور اس کا خاتمہ اگے دن 24 فروری کو دوپہر 01 بج کر 48 منٹ پر ہوگا۔
وجے اکادشی ورت کی پوجا ودھی
اگر آپ وجے اکادشی پر ورت رکھنا چاہتے ہیں, تو آپ کو ذیل ودھی ودھان سے پوجن اور ورت کرنا چاہیے۔
- وجے اکادچی کے ایک پہلے آپ ویدی کا نرمان کریں اور اس پر سپت دھانیہ رکھیں۔ سپت دھان میں اڑد، مونگ، گیہوں، چاول، تل اور باجرا شامل ہیں۔
- اس کے اس کے اوپر کلش کی ستھاپنا کریں اور اگلے دن اکادشی تیتھی پر پراتاہ کال سنان کرنے کے بعد ایشور کے سامنے ورت کا سنکلپ لیں۔
- اب پیپل گولر، اشوک، آم اور وٹ کو کلش میں رکھیں۔ اور پھر بھگوان شیو کی مورتی ستھاپت کریں۔ بھگوان کے آگے دھوپ، دیپ جلائیں، اور انھیں چندن، پھل، پھول اور تلسی ارپت کریں۔
- اس دن ورت کے ساتھ کتھا پڑھنے کی بہت اہمیت ہے۔ بھگوان وشنو کا دھیان کرتے ہوئے رات کے وقت بھجن کیرتن اور جاگرن کریں۔
- دوادش تیتھی کو برہمنوں کو بھوجن کرائیں۔ اور دان کریں۔ وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، اس کے بعد آپ شوبھ مہورت میں ورت کا پارن کرسکتے ہیں۔
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025
وجے اکادشی ورت کی کتھا
وجے اکادشی کی پرانک کتھا کا تعلق بھگوان رام سے۔ ایک بار دوپر یگ میں پانڈوں کو فالگن اکادشی کی اہمیت کے بارے میں جاننے کی تمنا جگی۔ تب پانڈوں نے بھگوان کرشن سے فالگن اکادشی کے بارے میں پوچھا۔ اس سوال پر کرشن جی نے کہا ہے پانڈو! سب سے پہلے برہما جی نے نارد منی سے فالگن کرشن اکادشی ورت کی کہانی کی اہمیت کے بارے میں جانا تھا۔ ان کے بعد اب آپ اس کی اہمیت جاننے والے ہیں۔
تریتا یگ کی بات ہے جہ جب بھگوان رام نے راون کی قید سے ماتا سیتا کو چڑھانے کے لیے لنکا اور اپنے وشال وارنر سینا کے ساتھ پرستھان کیا۔ اس دوران لنکا اور اور رام کے درمیان ایک وشال ساگر آکھڑا ہوا۔ سبھی سوچ رہے تھے کہ آخر کس طرح سے اس سمندر کو پار کیا جائے گا۔ اس ساگر کو پار کرنے کے اُپائی میں لکشمن جی نے سجھایا۔ " یہاں سے آدھے یوجن کی دوری پر وکدالبھیا منی ور نواس کرتے ہیں, وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر،ان کے پاس اس سمسیا کا اُپائی ضرور ہوگا۔ ' اتنا سنتے ہی بھگوان رام منی ور کے پاس پہنچے اور ان کو پرنام کرتے ہوئے اپنی سمسیا بتائی۔ بھگوان رام کی پریشانی سنتے ہی منی ور نے کہا کہ اگر فالگن ماس کے کرشن پکش کی اکادشی کے دن آپ اور آپ کی پوری سینا سچے دل سے ورت رکھے، تو آپ کو سمدر پار کرنے میں کامیابی مل سکتی ہے۔ اس ورت کو کرنے سے انسان کو اپنے دشمنوں پر جیت ملتی ہے۔
فالگن اکادشی پر منی ور کے ذریعہ بتائی گئی ودھی کے انوسار بھگوان رام کے ساتھ ساتھ پوری سینا نے اکادشی کا ورت کیا اس کے بعد وانر سینا نے رام سیتو کا نرمان کرکے لنکا میں پرستھان کیا۔ اور راون پر وجے حاصل کی۔۔
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں
وجے اکادشی 2025 کا مہتو
پندہ اور سکند پران میں وجے اکادشی کا ذکر ملتا ہے۔ اگر کوئی انسان اپنے دشمنوں سے گھرا ہوا ہے۔ تو اس کو اپنے دشموں کو چھٹکارا پانے کے لیے وجے اکادشی کا ورت رکھنا چاہیے۔
وجے اکادشی کو مہاتمے کا سننے اور پڑھنے ماتر سے ہی سارے پاپ دھ جاتے ہیں۔ اور اعتماد بحال ہوتا ہے۔ جو انسان وجے اکادشی کے دن ورت رکھتا ہے، اس کے مبارک کاموں میں اضافہ ہوتا ہے۔ اور اس کو وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، من چاہا پھل ملتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے دکھوں کا بھی ناش ہوتا ہے۔ اس شوبھ دن پر ورت رکھنے سے وشنو خوش ہوتے ہیں۔
وجے اکادشی پر کیا کرنا چاہیے
وجے اکادشی پر یہ کام کرنا شوبھ رہتا ہے۔
- آپ پوری بھکتی اور شردھا سے اکادشی کا ورت اور پوجن کریں۔
- خاص کر بھگوان وشنو کی ان کے وجے واسودیو اوتار میں پوجا کریں۔
- پندہ پران جیسے مہان گرنتھوں سے وجے اکادشی کی مہیما کے بارے میں پڑھیں اور سنیں۔
- اس شوبھ دن پر بھگوان کے پوتر ناموں کا جاپ اور دھیان کریں۔
وجے اکادشی پر کیا کریں اور کیا نہ کریں
وجے اکادشی موقع کچھ نیموں کا پالن کرنا ضروری ہے جیسا کہ:
- اگر ممکن ہے تو جل اور انن کا سیون اکادشی کے ورت میں نہ کریں۔ اگر آپ نرجل اور نراہار ورت نہیں رکھ سکتے ہیں، تو آپ جل اور پھل کا سیون کرسکتے ہیں۔
- چھوٹے بچے، وردھ اور روگی انسان کو ورت رکھنے سے بچنا چاہیے۔
- کسی بھی اکادشی پر چاول بنانے اور کھانے سے بچیں۔
- اس دن جھوٹ اور برا بھلا نہ بولیں۔ اور ہنسا نہ کریں۔ اس دن ورت رکھنے والا کسی کو بھی کشٹ نہ دے۔
- اکادشی پر ماس مدرا اور کسی طرح کے نشے دور رہنا چاہیے اور برہم چریہ کا پالن کرنا چاہیے۔
- اکادشی پر غریب اور ضرورت مند لوگوں کو دان کرنے کا بہت مہتو ہے۔
آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں
اکادشی کے ورت میں شام کے سمے کیا کھائیں
وجے اکادشی کا ورت 24 گھنٹے کے لیے ہوتا ہے۔ اور اس ورت کا پارن دوادش تیتھی پر کیا جاتا ہے۔ اکادشی تیتھی پر آپ شام کے سمے پھل اور ناریل، کٹوٹ کے آٹے، آلو، سابودانہ، شکرکند، اور دودھ سے بنی چیزیں کھا سکتے ہیں۔ وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، شام کے وقت نمک کا سیون کرنے سے بچیں۔ آپ اکادشی کے ورت میں بادام اور کالی مرچ کا پریوگ کرسکتے ہیں۔
وجے اکادشی ورت کے نیم
- اکادشی کا سب سے اہم نیم ہے کہ کہ اس دن چاول کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ اگر آپ ورت نہیں رکھ رہے ہیں، تو بھی چاول کا سیون کرنے سے بچیں۔ اکادشی کے دن چاول کا سیون کرنے سے پاپ لگتا ہے۔
- اس شوبھ دن پیپل کے پیڑ کو نقصان نہ پہنچائیں۔ پیپل کے پیڑ میں بھگوان وشنو کا واس ہوتا ہے۔ اس لیے اکادشی کے دن پیپل کی پوجا کرنے کی خاص اہمیت ہے۔
- اکادشی پر دان کرنے کی بڑی اہمیت ہے۔ اوروجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، اس دن بھگوان وشنو کی پوجا کرنے کے بعد ضرورت مندوں اور برہمنوں کو دان کرنے پر ہی اس ورت کو پورن مانا جاتا ہے۔
وجے اکادشی ورت کرنے کے فائدے
بھگوان وشنو کو خوش کرنے اور دشنوں پر جیت درج کرنے کے لیے وجے اکادشی کا ورت رکھا جاتا ہے۔ ودھی ودھان سے اس ورت کرنے سے زندگی کے تمام میدانوں میں شوبھ پھل ملتے ہیں۔ وجے اکادشی پر وشنو جی کی اپاسنا کرنا اور ورت کرنے سے وجے ملتا ہے۔ یہ ورت انسان کی زندگی میں کامیابی لے کر آتا ہے۔ اور اس کا موکش کا راستہ کھل جا تا ہے۔
وجے اکادشی پر پوری شردھا کے ساتھ ورت رکھنے سے انسان کو اپنے پورا جنم کے پاپوں سے مکتی مل جاتی ہے۔ اس دن بھگوان وشنو کے منتروں کا جاپ کیا جاتا ہے۔ اور کتھا پڑھی جاتی ہے۔ اس سے سکاراتمک اورجا کا سنچار ہوتا ہے۔ اور جیون جینے کی شکتی ملتی ہے۔ وجے اکادشی کا ورت رکھنے سے ذہنی شانتی ملتی ہے۔ اور روحانی میدان میں ترقی ملتی ہے۔
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
وجے اکادشی پر جیوتشی اُپائی
- اگر آپ اپنے گھر میں امن وسکون اور خوشحالی پانا چاہتے ہیں تو وجے اکادشی کے دن پراتا کال سنان کرنے کے بعد پیپل کے پیڑ میں جل چڑھائیں اور پرارتھنا کریں۔
- جن جاتکوں کو لگاتار اپنے کاموں میں ہار کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انھیں وجے اکادشی پر صبح نہانے کے بعد اپنے گھر کے ایشان کون کو اچھے سے صاف کرکے وہاں پر جو کے دانے بچھا کر اس کے اوپر پانی سے بھرا مٹی کا کلش ستھاپت کریں، اس میں تھوڑی سی ڈوب ڈالنی چاہیے۔ اب کلش کو ڈھک کر اس کے اوپر بھگوان وشنو کی مورتی کو کلش کے ساتھ کسی مندر میں دان کریں۔ پوجن کی سامگری کو بہتے ہوئے جل میں پرواہت کریں۔ اس کو آپ پیپل کے پیڑ کے پاس بھی رکھ سکتے ہیں۔ اس اُپائی کے کرنے سے آپ کو اپنے کام میں کامیابی ملے گی۔
- جن لوگوں کا بزنس ٹھیک سے نہیں چل پارہا ہے۔ وہ وجے اکادشی 2025 کے دن بھگوان وشنو کا پوجن کرتے وقت، 5 سفید، کوڑیاں لیں۔ اور اس کو بھگوان کے سامنے رکھ دیں۔ پوجا کے بعد ان کوڑیوں کو ایک پیلے رنگ کے وستر میں باندھ کر اپنی تجوری میں رکھ دیں۔
- اگر کسی بات کو لے کر آپ الجھن محسوس کررہے ہیں، تو آپ وجے اکادشی کا ورت رکھیں۔ اور دھوپ دیپ اور چندن سے بھگوان وشنو کی پوجا کریں۔ لیکن اگر آپ کسی وجہ سے ورت نہیں رکھ سکتے ہیں، تو اس دن وشنو جی کی پوجا ضرور کریں۔ ان اُپائیوں کو کرنے سے آپ کی ساری الجھنیں دور ہوجائیں گی۔
شنی رپورٹ سے جانیں زندگی پر زحل کا اثر اور علاج
وجے اکادشی پر راشی انوسار اُپائی
- برج حمل:آپ وجے اکادشی کے دن سوریہ کو ارگھیا دیں۔ اور وجے اکادشی 2025 کے پیش ںظر، سوریہ گائتری منتر کا جاپ کریں۔ اس اُپائی کے کرنے سے آپ اپنے دشمون پر جیت درج کرپائیں گے۔ آپ بھگوان شیو کے لیے رودرا ابھیشیک بھی کرسکتے ہیں۔
- برج ٖثور: معاشی طور سے مال دار ہونے کے لیے آپ ماں لکشمی کی پوجا کریں۔ اور ضرورت مند لوگوں کو کپڑے اور انن دان کریں۔
- برج جوزا:آپ بھگوان وشنو کی تلسی کی پتیوں سے پوجا کریں۔ آپ وشنو سہسترنام کا پاٹھ بھی کرسکتے ہیں۔
- برج سرطان:جذباتی طور سے قراری پانے کے لیے سرطان والے جاتک چندرما کو جل چڑھائیں۔ آپ بھگوان شیو کی آرادھنا کریں۔
- بر اسد:آپ گنیش وندنا یا گنیش اشٹ چھر منتر کا جاپ کریں۔ اس سے آپ کی کامیابی کی راہو ہموار ہوگی۔
- برج سنبلہ:آپ سروستی وندنا کریں۔ اس سے آپ کے علم اور وردھی میں اضافہ ہوگا۔
- برج میزان :وجے اکادشی پر برج میزان کے لوگ زہرہ گائتری منتر کا جاپ کریں۔
- برج عقرب:آپ ذہنی اور جمسانی مسائل کو دور کرنے کے لیے آپ ہنومان جی کی پوجا کریں اور ہنومان چالیسا یا ہنومان اشٹھ ہار منتر کا جاپ کریں۔
- برج قوس:آپ غریب اور ضرورت مند لوگوں کو پیلے رنگ کے پھول دیں۔
- برج جدی:آپ وجے اکادشی 2025 کے دن تل کے تیل کا دیپک جلائیں اور شنی دیو سے پراتھنا کریں۔
- برج دلو:آپ بھگوان وشنو کی پوجا کریں۔ اور وشنو سہسترنام کا جاپ کریں۔
- برج حوت:آپ بدھ گرہ کی پوجا کریں اور بدھ گائتری منتر کا جاپ کریں۔
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
1. وجے اکادشی کب ہے 2025 میں؟
24 فروری کو وجے اکادشی ہے۔
2. وجے اکادشی کی کیا اہمیت ہے؟
اس دن ورت رکھنے سے سروتر وجے ملتی ہے۔
3. وجے اکادشی کے دن کیا کھانا چاہئے؟
کُٹو کا آٹا اور سابودانہ کھا سکتے ہیں۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems

AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Tarot Weekly Horoscope (27 April – 03 May): 3 Fortunate Zodiac Signs!
- Numerology Weekly Horoscope (27 April – 03 May): 3 Lucky Moolanks!
- May Numerology Monthly Horoscope 2025: A Detailed Prediction
- Akshaya Tritiya 2025: Choose High-Quality Gemstones Over Gold-Silver!
- Shukraditya Rajyoga 2025: 3 Zodiac Signs Destined For Success & Prosperity!
- Sagittarius Personality Traits: Check The Hidden Truths & Predictions!
- Weekly Horoscope From April 28 to May 04, 2025: Success And Promotions
- Vaishakh Amavasya 2025: Do This Remedy & Get Rid Of Pitra Dosha
- Numerology Weekly Horoscope From 27 April To 03 May, 2025
- Tarot Weekly Horoscope (27th April-3rd May): Unlocking Your Destiny With Tarot!
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025