ٹیرو ہفتہ وار زائچہ

پیش گوئی کے سلسلہ میں 02 مارچ سے 08 مارچ 2025 ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے تناظر میں دیکھیں تو ٹیرو کارڈ ایک قدیم علم ہے۔ ٹیرو ریڈرس کا ماننا ہے کہ ٹیرو انسان کی زندگی میں پیش گوئی ہی نہیں کرتا بلکہ راہنمائی بھی کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ ٹیرو کارڈ اپنی دیکھ بھال کرنے اور خود کے بارے میں جاننے کا ایک ذریعہ ہے۔

ٹیرو ہفتہ وار زائچہ

زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

ٹیرو اس بات کا دھیان دلاتا ہے کہ آپ کہاں تھے اور ابھی کہاں ہیں۔ اور آنے والے کل میں آپ کے ساتھ کیا ہوسکتا ہے۔ یہ آپ کو طاقت سے بھرپور ماحول میں داخل ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ آپ کو قوت و نشاط دینے میں بھرپور ماحول میں داخل ہونے کا موقع دیتا ہے۔ اور اپنے مستقبل کے لیے سہی راستہ چننے میں مدد کرتا ہے۔ جس طرح ایک بھروسہ مند کاؤنسلر آپ کو اپنے اندر جھانکنا سکھاتا ہے۔ اس طرح سے ٹیرو آپ کو اپنی روح سے بات کرنا سکھاتا ہے۔

Read here in English: Tarot Reading 2025

ٹیرو 15 ویں صدی میں اٹلی میں وجود میں آیا تھا۔ شروعات ٹیرو کو صرف تفریح کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ اس سے روحانی گائنڈس لینے کی اہمیت کم ہی تھی۔ حالانکہ ٹیرو کارڈ کا اصل استعمال 16 ویں صدی میں یوروپ کے کچھ لوگوں نے کیا تھا۔ جب ان کو یہ پتہ چلا کہ 78 کارڈس کی مدد سے مستقبل کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ ان کارڈس کی مدد سے زندگی میں راہنمائیاں مل سکتی ہیں۔

ٹیرو کارڈ ایک ایسا ذریعہ ہے جس کی مدد سے ذہنی اور روحانی ترقی کو حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ کچھ سطح پر روح سے اپنے ضمیر سے اپنے اندرونی حصہ سے جڑیں اور اپنے اندر بدلاؤ لانے کے پیش نظر دنیا سے جڑیں۔

تو چلیے ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اس ہفتہ وار زائچہ کی شروعات کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ آپ کے لیے یہ ہفتہ یعنی 02 مارچ سے 08 مارچ 2025 تک کا وقت کیسے رہے گا۔ اور تمام 12 بروج کے لیے کیسے نتائج مرتب ہوں گے۔

यहां हिंदी में पढ़ें: टैरो कार्ड भविष्यवाणी 2025

ٹیرو کارڈ کا ہفتہ وار زائچہ برج کے مطابق اُپائی اور احوال

برج حمل

محبتی زندگی: د مون

معاشی زندگی: تھری آف وونڈس

کیرئر: د ٹاور

صحت: ٹین آف وونڈس

یہ وقت کنفیوزن اور بے قراری سے بھرا رہ سکتا ہے۔ اس وقت آپ کے رشتے میں درار آنی شروع ہوسکتی ہے۔ آپ ایسا لگے گا جیسے اب آپ کے اور آپ کے پارٹنر کے درمیان کچھ نہیں ہوپائے گا۔ حالانکہ اگر آپ بھی کوشش کریں اور چیزوں کو سلجھا لیں، تو آپ اپنے رشتے کو ٹوٹنے سے بچان سکتے ہیں۔ آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ کھل کر بات کریں۔ سنگل حاملین کو اس وقت کسی رشتے کی شروعات کرنے کے سلسلہ میں ہچکچکاہٹ محسوس ہوسکتی ہے۔

اگر آپ کچھ سیکھنا یا ٹرپ پر جانے کی سوچ رہے ہیں، لیکن پیسوں کی وجہ سے اس کو ٹال دیا تھا، تو اب ٹیرو کارڈ یہ اشارہ دے رہا ہے کہ اپنے خواب کو شئر کرنے اور اپنی تمناؤں کو پورا کرنے کے لیے یہ وقت سہی ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے پیش نظر، آپ اپنی معاشی حالت کو متوازی رکھیں۔

مکان عمل میں کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ کارڈ اچانک سے کسی بدلاؤ یا کشمکش کے اشارے ہیں۔ آپ کی نوکری نوکری جا سکتی ہے۔ اس کارڈ کے مطابق، آپ کو پرانے خیالات کو چھوڑنے کی ضرورت ہے۔

ذہنی اور جسمانی طور سے تھکان اور بوجھل محسوس کرسکتے ہیں۔ یہ کہہ رہا ہے کہ آپ خود کو ضرورت سے زیادہ دباؤ ڈال رہے ہیں۔ اس سے آپ کو صحت سے جڑے مسائل کا خطرہ ہے۔ آپ کو آرام اور خود پر دیکھ بھال کرنے کی ضرورت ہے۔

برج کے مطابق لکی پلانٹ: یکا

برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج ثور

محبتی زندگی: فائو آف سوارڈس

معاشی زندگی: وہیل آف فارچیون

کیرئر: فائو آف وونڈس

صحت: نائن آف سوارڈس

یہ کارڈ رشتے میں مسائل اور تنازعات کا اشارہ ہے۔ یہ متنازع بات چیت کم ہونے کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ اور ان کی وجہ سے بحث یا تنازع ہونے کا اندیشہ ہے۔ سنگین حالات میں یہ کارڈ ڈرانے دھمکانے کے بھی اشارے دے رہا ہے۔

اس کارڈ کا کہنا کہ آپ کو اپنے پیسوں کو سمجھداری سے سنبھالنا ہوگا۔ اور غیرمتوقع اخراجات کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ اور اگر آپ مالی طور سے مضبوط رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو پیسوں کی بچت کرنا ہوگا۔

شاید آپ اپنے کیرئر میں کچھ مسائل کا سامنا کررہے ہوں۔ آپ کو سیلری میں اضافہ یا منصب میں ترقی کے لیے کسی انسان سے مقابلہ کرنا پڑ سکتا ہے۔ موجودہ وقت میں آپ جن تنازعات کا سامنا کررہے ہیں، اس میں آپ کو دوسروں کے تکبر سے بھی ٹکر لینا پڑ سکتا ہے۔

نیند نہ آنے میں دقت یا ہارومونس میں امبلبیلنس جیسے مسائل ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے پیش نظر، پیدا ہوسکتے ہیں۔

برج کے مطابق لکی پلانٹ: آرینج آرکیڈ

برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

برج جوزا

محبتی زندگی: سکس آف کپس

معاشی زندگی: کوین آف پینٹاکلس

کیرئر: ٹین آف کپس

صحت: ڈیتھ

آپ اور آپ کا پارنٹر دونوں ایک ساتھ خوش رہیں گے۔ اور آپ دونوں کو ایک ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملے گا۔ آپ کو اپنے رشتے پر فخر محسوس ہوگا۔ آپ دونوں اپنی کامیابیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ساجھا کریں گے۔ سنگل ہیں تو کئی شخص دستک دے سکتا ہے۔

یہ ایک ذمے دار شخص کو ظاہر کرتا ہے جو بتاتا ہے کہ پریکٹکل ہوکر اور پیسوں کے معاملہ میں سمجھ داری دکھا کر اچھی زندگی کے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا مزہ کیسے لے سکتے ہیں۔

اب آپ ایک مرحلہ میں ہوسکتے ہیں۔ جہاں آپ کو اپنی کوششوں کا پھل ملنے لگا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ آپ کا کام اچھا چل رہا ہے۔

عام طور سے صحت کے معاملہ میں بڑے بدلاؤ کو یہ کارڈ ظاہر کررہا ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے پیش نظر، آپ کو صحت مند رکھنے والے طریقوں پر عمل کرنا چاہیے۔

برج کے مطابق لکی پلانٹ: فلو ڈنڈران

برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج سرطان

محبتی زندگی: جسٹس

معاشی زندگی: ٹیس آف سوارڈس

کیرئر: سکس آف کپس

صحت: ٹو آف پینٹاکلس

آپ کو اپنے پارٹنر کے ساتھ اسی طرح پیش آنا چاہیے جیسا کہ وہ امید کررہے ہیں۔ آپ کے پرانے سلوک کا اثر آپ کے رشتے پڑے گا جو اچھا و برا دونوں ہوسکتا ہے۔

آپ کے کام کا پرانا طریقہ کارگر نہیں ہے۔ لیکن پھر بھی آپ اس کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوپارہے ہیں۔ اور ضروری مالی بدلاؤ کرنے سے کترا رہے ہیں۔

یہ کارڈ کہتا ہے کہ آپ تخلیقی یا ایسے کاموں میں جٹ سکتے ہیں جن میں آپسی تعاون کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کارڈ بچوں یا جوانوں کے ساتھ کام کرنے کے اشارے دے رہا ہے۔

یہ کارڈ اشارہ دے رہا ہے کہ آپ اپنی صحت کا خیال رکھ رہے ہیں یا ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے پیش نظر، پھر آپ اپنی ذمے داریوں کو نبھا رہے ہیں یا نہیں۔

برج کے مطابق لکی پلانٹ: للی

برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج اسد

محبتی زندگی: د ہرمٹ

معاشی زندگی: د چیئریٹ

کیرئر: پیج آف سوارڈس

صحت: فائو آف سوارڈس

آپ کا رشتہ زیادہ وقت تک نہیں ٹک پائے گا۔ اور آپ کے رشتے میں درار آسکتی ہے۔ آپ کے پیارے کے معاملہ میں نئے تجربات ہوسکتے ہیں۔ یہ وقت مشکل والا ہوسکتا ہے، لیکن یہ گزر بھی جائے گا۔

آپ مالی رخ پر کام کرنا شروع کریں گے۔ مال کے معاملہ میں آپ کے دل میں منفی خیال آسکتے ہیں۔ لیکن آپ کو اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ منفی خیالات آپ کو پریشان نہ کرپائیں۔

اس دوران آپ اپنے کام سلسلہ میں ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے پیش نظر، جوش سے بھرے رہیں گے۔ اس کارڈ کے مطابق آپ کسی چیز کا ٹسٹ لے رہے ہیں۔ یا کوئی پڑھائی کرسکتے ہیں یا کیرئر کے لیے نیا راستہ چن سکتے ہیں۔

آپ لڑتے لڑتے تھکا ہوا محسوس کرسکتے ہیں۔ اس لیے آپ کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ ممکن ہے کہ آپ نے جن مشکلات کا سامنا کیا ہے یا کررہے ہیں اس کی وجہ سے آپ کے اندر جوش ختم ہوجائے۔

برج کے مطابق لکی پلانٹ: جیڈ

برج اسد 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج سنبلہ

محبتی زندگی: نائٹ آف سوارڈس

معاشی زندگی: ٹو آف کپس

کیرئر: تھری آف سوارڈس

صحت: تھری آف وونڈس

ہم سفر کا بہت زیادہ فرمائشیں کرنا، ان کے ساتھ رشتے میں رہ پانا آپ کو مشکل لگ سکتا ہے۔ آپ ان سے بات کرکے مسئلہ کے حل کی طرف بڑھیں۔

اس دوران آپ اپنے پیسوں کو سنبھالنے کے قابل ہوں گے۔ اور آپ کے پاس اپنی ذمے داریوں کو پورا کرنے کیے لیے کافی مال ہوگا۔

آپ کی نوکری چھوٹ سکتی ہے۔ یا آپ کا کاروبار ڈوب سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یے کارڈ کلائنٹ کے درمیان کسی طرح کے عدم اطمینان کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔ آپ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھل کر اور اچھے سے بات کریں اور اپنے سلوک میں نرمی برتیں۔ آپ کو ان سے اور انھیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے۔

آپ کو اپنی اطمینان کو چھوڑ کر باہر آنا چاہیے اور مشکلات کا سامنا کرنا چاہیے۔ اس کارڈ کے مطابق آپ کو آنے والے کل کا سامنا پوری اعتماد اور محنت اور لگن سے کرنا ہوگا۔

برج کے مطابق لکی پلانٹ: ٹچ می ناٹ

برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

برج میزان

محبتی زندگی: دہیرو فینٹ

معاشی زندگی: د لورس

کیرئر: ججمنٹ

صحت: جسٹس

یہ کارڈ بتاتا ہے کہ مذہب ہم سفر کو چننے کو کیسے متاثر کرتا ہے۔ یہ روحانیت منظرنامے کو بہت ظاہر کرتا ہے۔ اور یہ یاد دلاتا ہے کہ ہمیں اپنے ہم سفر کے ساتھ عزت اور اخلاق کے ساتھ پیش آنا چاہیے۔ کبھی کبھی یہ کارڈ شادی کے بھی اشارے دے سکتا ہے۔

آپ کو دو بڑے اہم اخرجات میں ایک کو چننا پڑ سکتا ہے کیوں کہ دونوں کو سنبھال پانا آپ کے لیے مشکل ہوگا۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے پیش نظر، آپ کی فیصلہ کی وجہ سے آپ کی معاشی حالت لمبے وقت تک متاثر رہنے والی ہے۔ آپ اپنے مکان عمل میں کسی ساتھی کے ساتھ مل کر تعاون یا پارٹنر شپ میں کام کر سکتے ہیں۔

آپ کو پرموشن مل سکتا ہے۔ یا نئی نوکری کا موقع مل سکتا ہے۔ یا پھر آپ اپنا کیرئر بدل سکتے ہیں۔ یہ اپنے من کی بات سنے اور ہمت کے ساتھ سامنا کرنے کے لیے حوصلہ بخش رہا ہے۔

آپ کو صحت مند طرز زندگی اپنانی چاہیے اور کسی بھی چیز کا زیادتی نہیں کرنی چاہیے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی صحت کے تئیں ایماندار بنیں۔ یہ کارڈ آپ کی موجود اصول میں کسی بھی طرح کے عدم توازن کو ٹھیک کرنے کی صلاح دے رہا ہے۔

برج کے مطابق لکی پلانٹ: چیز پلانٹ

برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج عقرب

محبتی زندگی: تھری آف کپس

معاشی زندگی: ٹو آف وونڈس

کیرئر: فور آف پینٹاکلس

صحت: تھری آف سوارڈس (رورسڈ)

آپ کو اپنے کسی قریبی دوست سے پیار ہوسکتا ہے۔ اگر آپ اور آپ کا شریک حیات پہلے سے ہی ایک ساتھ ہیں، تو سماجک پروگرامس میں حصہ لینے سے آپ کا رشتہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوجائے گا۔

لونگ ٹرم منصوبہ پر دھیان دینے اور آگے اپنے مقاصد کو پانے کے بارے میں تخلیقی طور سے سوچنے کی طرف حوصلہ بخشتا ہے۔ یہ کارڈ آپ کو اپنی مالی اور پیشہ ور معاملہ میں غور وفکر کرنے کے بعد فیصلہ لینے کے لیے کہتا ہے۔

یہ کارڈ کیرئر میں خطرہ مول لینے سے بچنے کی صلاح دیتا ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے پیش نظر، یہ کارڈ اپنی حکمت عمل میں بدلاؤ کرنے یا پیسوں کے لیے معاملہ میں آپ کا لاپرواہ رویہ ظاہر کررہا ہے۔

آپ کے پرامید رہنے اور آگے بڑھنے کا یہ ظاہر کرتا ہے۔ اس کارڈ کا کہنا کہ آپ کو علاج کی راہ میں پرامید رہنا چاہیے۔ اور اپنے غم کو بھلا دینا چاہیے۔

برج کے مطابق لکی پلانٹ: سنیک

برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج قوس

محبتی زندگی: ایس آف کپس

معاشی زندگی: نائٹ آف کپس

کیرئر: فور آف کپس

صحت: فائیو آف پینٹاکلس

یہ کارڈ محبتی زندگی میں ایک نئی شروعات کو ظاہر کررہا ہے۔ آپ کسی نئے رشتے کی شروعات کرسکتے ہیں۔ یا اگر آپ پہلے سے ہی محبتی رشتے میں ہیں، تو آپ کے اور آپ کے پارٹنر کے درمیان نزدیکیاں بڑھ سکتی ہیں۔

آپ کو اچھے موقع ملنے کے امکان ہیں۔ آپ کے لیے چیزیں یا حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔ اس کارڈ کا کہنا ہے کہ آپ اپنی معاشی مسائل کا حل تخلیقی طریقہ سے نکال سکتے ہیں۔

اس کارڈ کا کہنا ہے کہ آپ اپنی موجودہ زندگی سے جڑی اچھی باتوں کو نطر انداز کررہے ہیں۔ اگر آپ اپنی موجود حالت پر سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنا نظریہ بدلنے کی ضرورت ہوگی۔ یا پھر اپنے مقصد کو لے کر بہتر اور نئے موقعوں کی تلاش شروع کردیں۔

اس وقت آپ تنہائی و مایوسی محسوس کرسکتے ہیں۔ اور دماغ پر غلط خیالات سوار ہوسکتے ہیں۔ وہیں دوسری طرف فائیو آپ پینٹاکلس آنے سے آپ کو صحت کے معاملہ میں اچھائی کی طرف اشارہ دے رہا ہے۔

برج کے مطابق پلانٹ: منی پلانٹ

برج قوس 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج جدی

محبتی زندگی: اینٹ اف وونڈس

معاشی زندگی: دی میجیشئن

کیرئر: سیون آف سوارڈس

صحت: فائیو آف وونڈس

اگر آپ محبتی رشتے میں ہیں تو اس دوران آپ کے رشتے میں رومانس جنون اور محبت کا احساس ہوسکتا ہے۔ آپ کے اور پارنٹر کے درمیان غلط فہمیاں بڑھ سکتی ہیں۔ اور آپ دونوں کے درمیان اچانک کشش بڑھ سکتی ہے۔ یا آپ کو چھٹیوں کے دوران رومانس کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

آپ کو مال کے معاملہ میں سوچنے کی ضرورت ہے۔ اس کے ساتھ ہی آپ کی آمدنی میں بڑھتوری ہوسکتی ہے۔ یہ کارڈ اس بات کا اشارہ دے رہا ہے کہ آپ پیشہ ور طور سے کامیاب ہونے یا زیادہ مال کمانے کے قابل ہوسکتے ہیں۔

آفسی میں سیاست کی وجہ سے آپ کو نوکری بدلنی پڑ سکتی ہے۔ اگر آپ کاروبار کرتے ہیں، تو آپ کے مدمقابل آپ کے پروڈکشن کے بارے میں جھوٹی افواہیں پھیلا سکتے ہیں یا آپ کے اخلاقی قیمتوں کے بارے میں غلط بول سکتے ہیں۔ آپ سر اونچا رکھ کر سمجھ داری سے کام کرتے رہیں۔

یہ کارڈ اس بات کے بھی اشارے دے رہا ہے کہ آپ کو اپنے تناؤ اور ایڈرانالائن کے لیول کو کم کرنا چاہیے ورنہ آپ کو تناؤ ہوسکتا ہے اور بی پی وغیرہ کا مسئلہ گھیر سکتا ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے پیش نظر، آپ کو اس دوران چوٹ لگ سکتی ہے۔

برج کے مطابق پلانٹ: ڈریسینا

برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج دلو

محبتی زندگی: د لورس

معاشی زندگی: امپرر

کیرئر: کنگ آف کپس

صحت: فور آف سوارڈس

اس کارڈ کے مطابق آپ کے سامنے اچانک کچھ ایسے مسائل پیش ہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے رشتے کا امتحان ہوسکتا ہے۔ رشتہ کو آگے بڑھانا بوجھ لگ سکتا ہے۔ اگر آپسی تال میل کے ساتھ چلیں گے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

آپ کو صاف طور سے پتہ ہوگا کہ آپ کا پیسہ کہاں خرچ ہورہا ہے۔ آپ بجٹ بناکر اس پر چلیں گے۔ اور وقتا فوقتاً اپنی مالی حالت کی حساب لگائیں گے۔ اگر آپ اس توازن کو برقرار رکھتے ہیں تو آپ کی مالی حالت برقرار رہے گی۔

کامیابی پانے کے پیش نظر جذباتی طور سے مضبوط ہونے اور اچھا سلوک کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کارڈ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی تجربہ کار شخص کیرئر سے متعلق صلاح دے سکتا ہے۔

یہ کارڈ بیماری سے ٹھیک ہونے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس کارڈ کا اشارہ کہ آپ کو اپنی خود کی دیکھ بھال پر دھیان دینا چاہیے۔ اور ذہنی اور جسمانی اعتبار سے صحت مند رہنے کے لیے اپنی مصروف زندگی سے بریک لینا چاہیے۔

برج کے مطابق پلانٹ: ایلوکیسیا

برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج حوت

محبتی زندگی: فائیو آف سوارڈس

معاشی زندگی: د ورلڈ

کیرئر: د سن

صحت: ٹیمپرینس

آپ اور آپ کا پارٹنر تنازعات کو بھلا کر سمجھوتہ یا صلح کرسکتے ہیں۔ بھلے ہی آپ دونوں آگے بڑھنے کا فیصلہ لیں۔ لیکن پرانے گھاؤ ابھی بھی درد دے سکتے ہیں۔ کبھی کبھی یہ کارڈ اس بات کی طرف بھی اشارہ دے سکتے ہیں۔ کہ اگر آپ کے پارنٹر سے صلح ممکن نہیں ہے تو چھوڑ دینا ہی بہتر ہے۔

مالی زندگی میں کسی کامیابی اور مالی قراری کی طرف اشارہ دیتا ہے۔ آپ کو اپنی کامیابی پر ناز ہوسکتا ہے۔ اور آپ معاشی طور سے محفظ رہ سکتے ہیں یہ کارڈ مالی جائیداد سے پرے اطمیان پانے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔

آپ کو اپنے کام میں مادی اور مذہبی اطمینان نصیب ہوسکتا ہے۔ آپ کی خوشی اور اچھا سلوک آپ کے آس پاس اور کام کرنے والوں کو اطمینان دے گا اور خوبصورت ماحول بنائے گا۔ آپ نئی نوکری دیکھ رہے ہیں یا مںصب میں ترقی کا انتظار کررہے ہیں، تو مثبت نظریہ رکھنے سے آپ کو اپنے مقاصد کو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔

اس کارڈ کے مطابق، آپ کو اپنے کھان پان اور خود کی دیکھ بھال میں توازن بناکر چلنے سے آپ کو بہترین صحت نصیب ہوسکتی ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے پیش نظر، یہ کارڈ کہتا ہے کہ آپ کو کسی طرح کی زیادتی سے بچنا چاہیے۔ اور اپنے دل کو صحت مند رکھنا چاہیے۔

برج کے مطابق لکی پلانٹ: وافر فرن

برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. کیا ٹیرو سبھی عمر کے لوگوں کے لیے مناسب ہوتا ہے؟

ہاں! لیکن 18 سال سے کم عمر والوں کو ماں باپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

2. کیا اخلاقی طور سے ٹیرو سہی ہے؟

ڈوائن علم کی طرح کا ٹیرو کا استعمال کیا جائے تو یہ سہی ہے۔ اور اس کا استعمال اس کے ریڈر پر ہے کہ وہ اس کو بری چیزوں کے لیے استعمال نہ کرے۔

3. کیا ٹیرو مستقبل کے بارے میں سہی بات کرتا ہے؟

ہاں اگر ریڈر تجربہ کار ہو تو اس کی پیش گوئی سہی ہوتی ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Kundli
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Kundli.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Kundli

250+ pages

Brihat Kundli

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer