مبارک مہورت 2025

سناتن دھرم میں ہر کام کو کرنے سے قبل شوبھ مہورت یعنی مبارک مہورت 2025 کو دیکھا جاتا ہے۔ تاکہ انسان کے ذریعہ انجام شدہ اس خاص عمل میں برکت ملے۔ عام الفاظوں میں بات کریں تو سیاروں کی گردشیں حالتیں جب سازگار ہوتی ہیں، تو اس مہورت میں کیے جانے والا کوئی بھی کام فلاح وبہبود پیش کرتا ہے۔ لیکن اکثر آپ کے دل میں بھی ایسے خیال اٹھتے ہوں گے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ آپ کے دل میں اٹھنے والے ان سوالوں کا جواب آپ کو آسٹروسیج کے اس مضمون کے تحت مل جائے گا۔ 

مبارک مہورت 2025

مستقبل سے جڑے کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے کریں فون پر بات 

اس آرٹیکل میں آپ کو نہ صرف سال 2025 میں مبارک تاریخ اور مہورت کے بارے میں معلوم ہوگا، بلکہ ہندو دھرم میں شوبھ مہورت کی اہمیت اس کو مقرر کیے جانے والے اصول کے بارے میں جانیں گے۔ اور اس دوران کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے وغیرہ باتوں کو جانیں گے۔ تو چلیے سب سے پہلے مبارک مہورت کے حوالے سے معلوم کر لیتے ہیں تمام احوال-

हिंदी में पढ़े: मुर्हत 2025

شوبھ مہورت کا مطلب

آسان الفاظوں میں شوبھ مہورت وہ وقت ہوتا ہے۔ جب ہم کسی نئے کام یا خوشی والے کام کی شروعات کرتے ہیں۔ شوبھ مہورت کے دوران سبھی سیارہ اور نکشتر سازگار حالات میں ہوتے ہیں۔ اس لیے اس دوران وہ مثبت نتائج بخشنے کے قابل ہوتے ہیں، ہندؤں کے ذریعہ تمام مبارک اور شوبھ کام کو کرنے سے پہلے مہورت اور تیتھی پر نظرڈالی جاتی ہے۔ اور سب سے بہترین وقت کو شوبھ مہورت کہتے ہیں، اس مدت کو اس طرح کے شوبھ کاموں کے لیے بہت اچھا مانا جاتا ہے۔ 

جیسے وقت کے ساتھ ساتھ ہم آگے بڑھتے ہیں۔ مہورت کے تئیں لوگوں کے خیالات میں بھی بدلاؤ آجاتا ہے۔ اور وہ بغیر شوبھ مہورت دیکھے نئے اور خوش کن کاموں کو شروع کردیتے ہیں۔ اس لیے ان کو کاموں میں منفی نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ایسے کام مبارک مہورت 2025 میں نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ 

Click here to read in English: Shubh Muhurat 2025

شوبھ مہورت اہم کیوں ہے؟

جیسا کہ ہم آپ سے پہلے ہی تذکرہ کرچکے ہیں کہ ہندو مذہب میں مبارک مہورت 2025 کی بڑی اہمیت ہے۔ یہ بھی جانتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کام کی شروعات کرتا ہے۔ تو اس کو بہت سی امیدیں ہوتی ہیں۔ اور شوبھ مہورت کسی کام میں ترقی کا پیمانہ رکھنے کی سکت رکھتا ہے۔ ہندو دھرم اور ویدک علم نجوم کے مطابق، انسان کو کامیابی تب ملتی ہے، جب جن وہ شوبھ مہورت دیکھ کر کرتا ہے ۔شوبھی مہورت یعنی سیاروں و ستاروں کی مبارک حالت کا ایک دورانیہ ہوتا ہے۔ حالانکہ شوبھ مہورت کو دیکھنے کا رواج قدیم زمانہ یعنی ویدک کال سے ہی چلا آرہا ہے۔ کیوں کہ شوبھ و اشوبھ مہورت سے ہی کام کی کامیابی اور ناکامی کی تصدیق ہوتی ہے۔ 

شوبھ مہورت: تاریخ و مہورت 

مانا جاتا ہے کہ انسان اپنی زندگی میں وقت کی اہمیت کو بخوبی سمجھتا ہے، وہ ضرور کامیاب ہوتا ہے۔ اور یہ بات شوبھ مہورت پر بھی لاگو ہوتی ہے۔ مانا جاتا ہے کہ شوبھ مہورت میں جو کام کیا جاتا ہے، اس میں مبارک پھل حاصل ہوتے ہیں۔ اور وہ اثرکن ہوتا ہے۔ ہندو دھرم میں بہت سے ایسے مرحلے پیش آتے ہیں۔ جب انسان شوبھ مہورت کو دیکھنا اور اس کے مطابق، کرنا پسند کرتا ہے۔ جیسے کہ وواہ، انناپراشن، منڈن، ودھیارامبھ، اپنین وغیرہ۔ ان سنسکاروں کو کرنے کے لیے ہمیشہ مبارک تاریخ و مہورت کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ تاکہ یہ انسان کی زندگی میں خوش نصیبی پیش کرسکے۔ 

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

اگر آپ بھی آنے والے سال یعنی سال 2025 میں شادی یا اپنے بچے کا منڈن، اننا پراشن وغیرہ سنسکار کے لیے مہورت کی تلاش میں ہیں۔ تو یہاں آپ کے لیے نام رکھنے سے لے کر وواہ تک کے مبارک مہورت 2025 اورتاریخیں بخش رہے ہیں۔ 

گرہ پرویش مہورت 2025

گرہ پرویش مہورت 2025کے سب سے زیادہ شوبھ مہورت اور تاریخوں کے بارے میں تفصیل سے جانکاری کے لیے یہاں کلک کریں۔  گرہ پرویش مہورت 2025

کرن ویدھ مہورت 2025

سال 2025 کرن ویدھ مہورت کے سب سے زیادہ شوبھ مہورت اور تاریخوں کے بارے میں تفصیل سے جانکاری کے لیے یہاں کلک کریں۔ کرن ویدھ مہورت 2025

وواہ مہورت 2025

سال 2025 وواہ مہورت کے سب سے زیادہ شوبھ مہورت اور تاریخوں کے بارے میں تفصیل سے جانکاری کے لیے یہاں کلک کریں۔ شادی مہورت 2025

اُپنین مہورت 2025

سال 2025 اپنین مہورت کے سب سے زیادہ شوبھ مہورت اور تاریخوں کے بارے میں تفصیل سے جانکاری کے لیے یہاں کلک کریں۔ اُپنین مہورت 2025

نام کرن مہورت 2025 

سال 2025 ودھیا آرمبھ مہورت کے سب سے زیادہ شوبھ مہورت اور تاریخوں کے بارے میں تفصیل سے جانکاری کے لیے یہاں کلک کریں۔ نام کرن مہورت 2025

 

منڈن مہورت 2025 

سال 2025 منڈن مہورت کے سب سے زیادہ شوبھ مہورت اور تاریخوں کے بارے میں تفصیل سے جانکاری کے لیے یہاں کلک کریں۔  منڈن مہورت 2025 

اننا پراشن مہورت 2025 

سال 2025 اننا پراشن مہورت کے سب سے زیادہ شوبھ مہورت اور تاریخوں کے بارے میں تفصیل سے جانکاری کے لیے یہاں کلک کریں۔ اننا پراشن مہورت 2025

تو چلیے اب آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں کہ شوبھ مہورت کو کیسے پہچانتے ہیں۔ اوریہ بنتے کیسے ہیں۔ 

شوبھ مہورت کیسا بنتا ہے؟

شوبھ مہورت سے جڑے کچھ اہم نکات کا ہم آپ سے پہلے ہی تذکرہ کر چکے ہیں۔ جیسے کہ شوبھ مہورت کا مزاج کیا ہے اس کی اہمیت کس قدر ہے وغیرہ۔ ان سب کے باوجود آپ کے دل میں یہ سوال ضرور اٹھے گا، آخر کار کیسے بنتا ہے مبارک مہورت 2025 اور ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ بنے والا کوئی شوبھ مہورت ہے یا اوشوبھ۔ ان تمام سوالوں کے جواب دینے میں علم نجوم آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ کیوں کہ ویدک علم نجوم کے ذریعہ سے ہرسوال کا جواب جان سکتے ہیں۔ اس طرح شوبھ مہورت کے تعلق سے بھی علم نجوم میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ 

شوبھ مہورت کو مقرر کرنے کے پیش نظر، تاریخ وار یوگ، نکشتر، نوگرہوں کی حالت، کرن زہرہ- مشتری غروب، ادھیک ماس، ملماس، شوبھ اشوبھ یوگ، راہو کال، شوبھ لگن اور بھدرا وغیرہ کا حساب لگایا جاتا ہے۔ لیکن شوبھ مہورت کے سمان ہی اوشوبھ مہورت بھی ہوتے ہیں، جو کام کی کامیابی و ناکامی طے کرتے ہیں۔ اس طرح سے سناتن دھرم میں وقت کی اکائی کے روپ میں مہورت کو دیکھتے ہیں۔ 

وہیں پنچانگ کے مطابق، ایک دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں۔ جس کی بنیاد پر دن میں صرف 30 مہورت نکلتے ہیں۔ ایسے میں ہر مہورت 48 منٹ کا ہوتا ہے۔ اس فہرست کے حوالے سے آپ جان سکتے ہیں کہ کون سا مبارک مہورت 2025 ہے اور کون سا مہورت اشوبھ ہے۔ 

شوبھ اشوبھ مہورت کی مکمل فہرست

مہورت کا نام 

مہورت کی نوعیت

رودر 

اشوبھ 

آہی 

اشوبھ 

متر 

شوبھ 

پتر 

اشوبھ 

وسو 

شوبھ 

واراہ 

شوبھ 

وشودیوا 

شوبھ 

ودھی 

شوبھ ( سوموار اور شکروار کے علاوہ)

ست مکھی 

شوبھ 

پروہوت 

اشوبھ 

واہنی 

اشوبھ 

نکتنکرا 

اشوبھ 

ورن 

شوبھ 

اریما 

شوبھ (رووار کے علاوہ)

بھگ 

اشوبھ 

گریش 

اشوبھ 

آج پاد 

اشوبھ 

اہر بردھیا 

شوبھ 

پوشیا 

شوبھ 

آشوینی 

شوبھ 

یم 

اشوبھ 

اگنی 

شوبھ 

ودھارت 

شوبھ 

کنڈ 

شوبھ 

آدتیہ 

شوبھ 

اتی شوبھ 

بہت شوبھ 

وشنو 

شوبھ 

دیو مدرادیتی 

شوبھ 

براہا 

بہت شوبھ 

سومدرم 

شوبھ 

شوبھ مہورت کے حساب میں 5 باتو کا خیال رکھیں

پنچانگ میں شوبھ مہورت کا حساب لگاتے ہوئے تاریخ، وار، کرن اور نکشتر وغیرہ کو ذہن میں رکھا جاتا ہے۔ ایسے میں ان پنچانگ حقائق کو مبارک مہورت 2025 مقرر کرتے وقت سب سے پہلے دیکھا جاتا ہے۔ ان موضوعات کے بارے میں تفصیل سے معلومات حاصل کرتے ہیں۔ 

تیتھی یعنی تاریخ

شوبھ مہورت کو مقرر کے مرحلہ میں اول نام تاریخ کا آتا ہے۔ پنچانگ کے مطابق، ایک مہینے میں کل 30 دن یعنی 30 تاریخیں ہوتی ہیں۔ جن کو 15 - 15 کے دو حصوں میں بانٹ سکتے ہیں۔ ان کو شکل اور کرشن پکش کہا جاتا ہے۔ آماوسیا والے پکش کو کرشن پکش اور پورنیما والے پکش کو شکل پکش کہتے ہیں۔ اب ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں شکل پکش اور کرشن پکش میں پڑنے والی تاریخوں کے بارے میں۔ 

شکل پکش 

کرشن پکش 

پرتی پدا تیتھی 

پرتی پدا تیتھی 

دیتی تیتھی 

دیتی تیتھی 

ترتی تیتھی 

ترتی تیتھی 

چتورتھی تیتھی

چتورتھی تیتھی

پنچمی تیتھی 

پنچمی تیتھی 

ششٹمی تیتھی 

ششٹمی تیتھی 

سپتیمی تیتھی 

سپتیمی تیتھی 

اشٹمی تیتھی 

اشٹمی تیتھی 

نومی تیتھی 

نومی تیتھی 

دشمی تیتھی 

دشمی تیتھی 

اکادشی تیتھی 

اکادشی تیتھی 

دوادشی تیتھی 

دوادشی تیتھی 

تریودشی تیتھی

تریودشی تیتھی

چتوردشتی تیتھی 

چتوردشتی تیتھی 

پورنیما تیتھی 

پورنیما تیتھی 

وار یا دن 

وار یا دن شوبھ مہورت کو مقرر کرنے میں اہم ترتین کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ پنچانگ میں ہفتہ کے کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جب اچھے پروگرام منع ہوتے ہیں۔ جس میں رووار کا نام سب سے پہلے آتا ہے۔ اس کے برعکس گرووار، منگل وار کو سبھی کاریوں کے لیے مبارک مانا جاتا ہے۔ 

نکشتر

مبارک مہورت 2025 کے مقرر کرنے کا تیسرا پہلو نکشتر ہوتا ہے۔ جیتوشی میں کل 27 نکشتر ہوتے ہیں۔ اور ان میں کچھ نکشتر شوبھ یا اشوبھ ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی ہر نکشتر پر کسی نہ کسی گرہ کا مالک ہوتا ہے۔ کن نکشتروں پر ہے کن گرہوں کا اثر، چلیے جانتے ہیں۔ 

نکشتر اور سوامی گرہوں کے نام

نکشتروں کے نام 

سوامی گرہ 

آشوینی، مگھا، مول 

کیتو

بھرنی، پورا فالگنی، پورا شاڑا 

زہرہ

کرتیکا، اتترفالگنی، اتترا شاڑا 

سوریہ 

روہنی، ہست، شرون 

چندر 

مرگا شیرا، چترا، دھنشٹھا 

مریخ 

آدرا، سواتی، شاتا بھشا

راہو 

پونروسو، وشاکھا، پوروا بھادر پد

مشتری 

پوشپیہ، انورادھا، اترا بھادر پد 

شنی

اشلیشا، جیشٹھی، ریوتی 

عطارد 

یوگ

 شوبھ مہورت کو مقرر کرنے میں یوگ بھی اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔ ویدک علم نجوم میں سورج اور چاند کی حالت کی بنیاد پر کل 27 یوگوں کا ورن کیا گیا ہے۔ اور اس میں 9 یوگ شوبھ اور 18 یوگ اشوبھ ہیں۔ جن کے نام اس طرح کے ہیں۔ 

شوبھ یوگ: ہرشن، سدھی، وریان، شیو، سدھ، سادھیہ، شوبھ، شکل، برہا، ایندر، پرتی، آیوشمان، سوبھاگیہ، شوبھن، سوکرمی، دھرتی، وردھی، دھرو۔ 

اشوبھی یوگ: شُکل، گنڈ، ویاگھات، اتی گنڈ، پردھی، ودھیرتی، ورج، وکتی پات

کرن

کرن شوبھ مہورت کے نردھارن کا پانچواں اور انتم پہلو ہوتا ہے۔ پنچانگ کے مطابق، ایک تیتھی میں دو کرن ہوتے ہیں۔ اور ایک تیتھی کے پورادھ اور اتراردھ میں ایک ایک کرن ہوتے ہیں۔ اسی کرم میں کرن کے عدد 11 ہوتے ہیں۔ اور اس میں چا کرن ستھت جبکہ 7 چر پراکرتی کے ہوتے ہیں۔ مبارک مہورت 2025 کے پیش ںظر آئیے آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ ان کرنوں کے نام اور پراکرتی کے بارے میں ستھی اور چر کرن کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ 

ستھیر کرن 

چتوشپاد، کستوگھن، شکونی، ناگ 

چر کرن 

وشٹی یا بھدرا، کولو، گر، تولیت، وانیج، بو، بالو

 شوبھ مہورت 2025 کے دوران ان کاموں کو کرنے سے بچیں

  • پنچانک میں خالی تاریخوں کی شکل میں یعنی چتورتھی، نومی یا چتور دشی کے دن کام کاج سے تعلق کسئ نئے کام کی شروعات نہ کریں۔ 
  • کسی گرہ کے ادیہ یا است ہونے کے تین دن پہلے یا بعد کوئئی شوبھ یا منگالک کام کرنے سے بچیں۔ 
  • جس دن تیتھی، دن اور نکشتر کا یوگ کرنے پر 13 پراپت ہو۔ اس دن اتسو یا پروگرام کو منانے سے بچیں۔ 
  • اماوسیا تیتھی پر کبھی بھی شوبھ کام نہ کریں۔ 
  • کاروبار سے متعلق کوئی ڈیل یا سودا رووار، منگل وار، اور شنی وار کے دن نہ کریں۔ 
  • منگل وار کے دن ادھار نہ لیں۔ اور بدھ وار کے دن ادھار نہ دیں۔ 

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا! 

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

س 1- شوبھ مہورت کیسے دیکھا جاتا ہے؟

جواب: مہورت نکالنے کے لیے ان باتوں کا خیال رکھا جاتا ہے۔ تاریخ، دن، نشکتر، یوگ، کرن، نو سیاروں کی حالت، ملماس، ادھکماس، زہرہ اور مشتری غروب، اشوبھ یوگ، بھدرا، شوبھ لگن، شوبھ یوگ اور راہو کال وغیرہ سے شوبھ مہورت نکالا جاتا ہے۔

س 2 ۔ کیا 2025 شادی کے لیے اچھا سال ہے؟

جواب: 2025 میں شادی کے لیے سب سے بہترین وقت 2، 10 اور 25 جنوری، و ، 1، 2، 9 فروری ہے۔

س 3۔ شوبھ مہورت کتنے ہیں؟

جواب: دن و رات ملاکر 24 گھنٹے کے وقت میں دن میں 15 اور رات میں 15 کل ملاکر 30 مہورت ہوتے ہیں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer