چندرگرہن 2025
آسٹروسیج اپنے ریڈرس کو وقتاً فوقتاً نجومی دنیا میں ہونے والے بدلاؤ سے واقف کراتا رہا ہے۔ آج یہاں چندرگرہن 2025 کے بارے میں تفصیل سے جانکاری دیں گے۔ بتا دیں کہ سال 2025 کا پہلا چاند گرہن جلد ہی مارچ کے مہینے میں لگنے جارہا ہے۔ اس خاص مضمون میں ہم چاند گرہن کی تاریخ اور وقت کے بارے میں بات کریں گے۔ ساتھ ہی اس کے شروع ہونے اور سماپت ہونے کے وقت سے بھی آپ کو آگاہ کریں گے۔ اس کے علاوہ یہ چاند گرہن ملک و دنیا کو کس طرح سے متاثر کرے گا اور کہاں کہاں نظر آئے گا یہ بھارت میں دکھائی دے گا یا نہیں یہ بھی بتائیں گے؟ سوتک کال مانیا ہوگا یا نہیں؟ چندر گرہن کے دوران منفی اثرات کو کم کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اس کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کریں گے۔

کسی بھی مسئلہ کے حل کے پیش نظر ؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب
چاند گرہن کا وقت کیا رہے گا
سال 2025 کا پہلا چاند گرہن فالگن مہینے کی پورنیما تاریخ یعنی کہ 14 مارچ 2025 کو لگے گا۔ جو کہ پرتی پدا تاریخ تک چلے گا۔ اس گرہن کی شروعات 10 بج کر 41 منٹ پر ہوگا۔ اور اس کی سماپتی 02 بج کر 18 منٹ پر ہوجائے گی۔ حالانکہ اس چندرگرہن 2025کو الگ الگ دیشوں اور علاقوں میں دیکھا جائے گا۔ اس گرہن کو دنیا کے الگ الگ ممالک جیسے کہ زیادہ تر آسٹریلیا، یوروپ، اتری اور دکشنی امریکہ، پرشانت، اٹلانٹک، آرکٹیک، پوربی ایشیا میں دیکھا جا سکے گا۔ واضح رہے یہ بھارت میں نظر نہیں آئے گا اس لیے اس کا سوتک کال بھی مانیا نہیں ہوگا۔
Read in English - Horoscope 2025
چاند گرہن پوری دنیا پر اثر
سال 2025 کا پہلا چاند گرہن خاص طور سے انسانی زندگی کے ساتھ ساتھ ملک ودنیا کو گہرائی سے متاثر کرے گا۔ یہاں ہم آپ کو بتا دیں چندرگرہن 2025 کے کچھ ایسے اثرات کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو کہ آپ کو گرہن دیکھنے کے بعد یا پہلے محسوس ہوسکتے ہیں۔
हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: राशिफल 2025
- یہ چاند گرہن فالگن مہینے کی پورنیما تیتھی کو لگنے جارہا ہے۔
- ہمارے ملک کی پچھم اور اتری پچھمی حصہ میں کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ لیکن ان سے باہر آنے کے لیے سرکار کو سمجھ داری سے کام کرنا ہوگا۔ پچھمی ممالک کے ساتھ بھارت کا ٹریڈ کاروبار منفی طور سے متاثر ہوسکتا ہے۔ اور اس کا اثر آپ کے تعلقات پر بھی پڑ سکتا ہے۔
- یہ چاند گرہن فالگن مہینے میں لگنے جارہا ہے۔ اس لیے اس دوران دنیا میں قدرتی آفات نظر آئیں گے۔ ساتھ ہی گرہوں کی حالت کی وجہ سے دنیا میں سرحدوں پر تناؤ نظر آسکتا ہے۔
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں
- دنیا بھر میں چاند گرہن کی مدت میں خود کشی کی تعداد میں یا پھر اموشنل ہراسپمنٹ کے معاملہ میں بڑھتوری کا اندیشہ ہے۔ ایسے میں اہل خانہ کے ساتھ ان لوگوں کے ساتھ وقت بتانا چاہیے جن پر آپ بھروسہ کرتے ہیں۔
- جو حاملین اکاوٹنس، فینانس، کاروبار، دوا، وغیرہ سے جڑے میدانوں میں کام کرتے ہیں، ان کو اس مدت میں اتار چڑھاؤ سے دو چار ہونا پڑسکتا ہے۔
- ہمارے ملک کے، گجرات پنجاپ اور راجستھان جیسے سٹیٹ میں پانی سے جڑے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ ان کو اس مدت میں اتار چڑھاؤ سے دورچار ہونا پڑسکتا ہے۔
- ڈاکٹر، ہیلرس کے کاروبار سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی رفتار کچھ سست رہ سکتی ہے۔ حالانکہ یہ تھوڑے وقت کے لیے ہوگی، جلد ہی مندی کا یہ دور ختم ہوجائے گا۔
- چاند گرہن کی مدت میں بڑے اکسیڈنٹس، جنکل میں آگ اور پانی سے جڑی دیگر بڑے حادثات سننے کو مل سکتی ہیں، چندرگرہن 2025 کے پیش نظر، دنیا کی نگاہیں اس طرح گڑ جائیں گی۔
- گرہن کے ختم ہونے کے بعد کچھ وقت تک اس کا منفی اثر بنا رہ سکتا ہے۔
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025
چاند گرہن کے وقت ان بروج کو رہنا ہوگا ہوشیار
برج حمل
چاند گرہن 2025 برج سنبلہ میں اترا فالگنی نکشر میں لگنے جارہا ہے۔ اس کی وجہ سے برج حمل کے تحت پیدا ہونے والے لوگوں کو یہ گرہن سب سے زیادہ منفی طور سے متاثر کرے گا۔ اس دوران ان لوگوں کو سردرد، مائگرین، الٹی، موڈ سونگ، اور ڈپریشن، وغیرہ مسائل سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔ آپ کے گھر وخاندان کا ماحول بھی تھوڑا خراب رہ سکتا ہے۔ چندرگرہن 2025کے پیش نظر،اس دوران ماں کے ساتھ آپ کا تنازع ہونے کا اندیشہ ہے۔ وہیں برج حمل کے طلباء کو اس دوران پڑھائی کرنے میں پریشانی ہوسکتی ہے۔ اس لیے آپ کے لیے دھیان کرنا فائدہ بخش رہے گا۔ اگر آپ کی جنم کنڈلی میں چاند کمزور ہے، تو آپ کا کومٹیشن ایکزام اچھا نہ جانے کا اندیشہ ہے۔
برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں
آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں
برج جوزا
برج جوزا کے حاملین کی کنڈلی میں چاند گرہن 2025 کا اثر آپ کے چوتھے گھر کو متاثر کرے گا۔ اور اس گھر کا اثر لکزری، عیش وآرام اور گھر سے ہے۔ ایسے میں ان لوگوں کو اپنی ماں کی صحت کا خیال رکھنا ہوگا۔ اس دوران ان کو ڈائبٹیز، پھیپھڑوں سے جڑی بیماری، الرجی اور سری جیسے مرض گھیر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آپ کو گھر پر رہتے ہوئے اپنے سلوک اور الفاظوں پر کڑی نظر رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیوں کہ اس وجہ سے آپ کے گھر وخاندان کا ماحول خراب ہوسکتا ہے۔ ایسے پس منظر میں آپ کو گھر میں سکون و چین قائم رکھنا ہوگا۔ نوکری پیشہ لوگوں کو اپنے سینئرس اور ساتھیوں کے ساتھ بات چیت بہت سوچ سمجھ کرنی چاہیے۔ اس گرہن کا اثر آپ کی پیشہ ور زندگی کے گھر یعنی کہ دسویں گھر پر پڑے گا۔ اس لیے آپ کو بوس اور ساتھیوں کے ساتھ بات کرتے وقت بہت ہوشیاری دکھانی ہوگی۔ کیوں کہ چندرگرہن 2025کے پیش نظر، آپ کے پیشہ ور زندگی کا گھر یعنی کہ دسویں گھر پر ہوگا۔
برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج سنبلہ
برج سنبلہ والوں کی کنڈلی میں چاند آپ کے گیارہویں گھر پر اختیار رکھتے ہیں، جو کہ آپ کے لگن گھر/ پہلے گھر میں کیتو کے ساتھ ملاپ کررہے ہیں۔ اس کی وجہ سے اگر آپ کی کنڈلی میں چاند کسی گرہ کے منحوس اثر میں ہیں، تو اس مدت میں آپ کا اعتماد کم رہ سکتا ہے۔ چاند گرہن کے وقت آپ کافی حدتک دوسروں کو کنٹرول کرنا چاہیں گے۔ یا پھر آپ کے بول کے کافی ترش ہوسکتے ہیں۔ پاپھر آپ کی بات دوسروں کو بالکل پسند نہ آئے۔ جس کی وجہ سے اہل خانہ، سماجک زندگی اور ساتھویں کے ساتھ آپ کی بحث ہوسکتی ہے۔ شخصی ترقی اور نئے آئیڈیاز کے راستے میں بھی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ لیکن یہ وقت آپ کو درو اندیش بنا سکتا ہے۔
برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج عقرب
چاند گرہن کے دوران برج عقرب کے حاملین کو قرض، بیماری چوری، یا دشمنوں کی طرف سے بے خبر سازشوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ایسا کہہ سکتے ہیں کہ چاند گرہن آپ کے نویں گھر کے مالک ہونے کی وجہ سے ان لوگوں کو قسمت کا ساتھ نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ ساتھ ہی آپ کے سامنے معاشی تنگی اور قرض سے جڑے مسائل آسکتے ہیں ۔چندرگرہن 2025 کے پیش نظر، برج عقرب والوں کو مکان عمل پر مقابلہ کرنے والوں اور ساتھیوں کی طرف سے تجربہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے باپ مینٹر/ٹیچر کے ساتھ تنازع ہوسکتا ہے۔ اس لیے کام بہت ہمت کے ساتھ کریں۔
برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب
برج دلو
برج دلو والوں کے لیے چاند گرہ آپ کے چھٹے گھر کے مالک ہیں اورآپ کے آٹھویں گھر میں کیتو کے ساتھ جلوہ افروز ہیں۔ ایسے میں کیتو اور چاند کا ملاپ آپ کے آٹھویں گھر سے آپ زندگی میں امن وسکون پر توجہ دیں گے۔ لیکن اس دوران آپ مایوس نطر آسکتے ہیں۔ چاند گرہن کے دوران آپ کڑی محنت کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ کبھی لاپروہی دکھا سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کا دھیان اپنے مقصد سے بھٹک سکتا ہے۔ اس مدت میں آپ کو اپنے بھائی بہنوں کے ساتھ اتار چڑھاؤ سے گزرنا پڑ سکتا ہے۔ دوسری طرف آپ خود کے فیصلوں پر سوال کھڑے کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں۔ اور چندرگرہن 2025 کے پیش نظر، یہ ہمت میں کمی کی وجہ بن سکتی ہے۔ اس کے علاوہ مالی مسائل آپ کو پریشان کرسکتے ہیں۔
برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں
چاند گرہن کے دوران کریں یہ اُپائی
دھارمک انشٹھان: زندگی میں شانتی اور اچھائی قائم رکنے کے لیے دھیان، پوجا اور منتر وغیرہ کا جاپ کریں۔
دان: جاتک اپنے سامرتھ کے انوسار دودھ، سفید رنگ کی چیزیں یا پھر چیرٹیبل سنتھاؤں کا دھن کا دان کریں۔
مچھلی کو کھانا: محبت، بھائی چارہ اور ذہنی صفائی کے لیے مچھلیوں کو کھانا کھلائیں۔
جل چڑھائیں: گرہن سے پہلے چند دیو یا شیولنگ کو جل چڑھائیں۔
نہانا: چندرگرہن 2025 کے پیش نظر، گرہن کے شروع ہونے سے پہلے اور ختم ہونے کے بعد نہائیں۔
کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ
مورتیوں کی صفائی: بھگوان شیو اور شری ہری وشنو کی پرتیما صاف کریں۔
موتی دھان کریں: اس اودھی میں موتی دھارن کرنے کا من بنائیں۔ یا پھر پوجا ستھان پر چندر ینتر ستھاپت کریں۔
بھگوان شیو سے پرارتھنا کریں: دیوؤں کو دیو مہتوسو سے روزانہ پرارتھنا کریں، جنہوں نے چندر دیو کو شراب سے مکتی پراپت کی تھی۔
نئے پروجکٹ شروع نہ کریں: چندر گرہن 2025 کے شروع ہونے کے دوران کوئی نیا پروجکٹ شروع نہ کریں۔
شانت رہیں: اس دوران شانت رہ کر اپنا حساب لگائیں۔
صفائی کا خیال رکھیں: آپ کو اپنے آس پاس صفائی کا خیال رکھنا چاہیے۔ اور خراب کھانوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔
پانی پئیں: ان جاتکوں کو اپنی ڈائٹ اچھی رکھنی چاہیے۔ اور گجیٹس کو کم وقت دینا چاہییے۔ چندرگرہن 2025 کے پیش نظر،آپ زیادہ سے زیادہ آرام کریں اور خوب پانی پئیں۔
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
1. کیا چند گرہن ہمیشہ پورنیما پر لگتا ہے؟
ہاں، پورنیما تیتھی پر چندر گرہن لگتا ہے۔
2. کیا چاند گرہن کو آنکھوں سے دیکھنا محفوظ رہتا ہے؟
جی ہاں چاند گرہن کو آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ اور یہ پوری طرح سے باحفاظت رہتا ہے۔
3. کیا چندر گرہن کو ایک ہی وقت پر پوری دنیا میں دیکھ سکتے ہیں؟
نہیں چندر گرہن کو ہر جگہ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ کیوں کہ یہ اس بات پر ہے کہ اس ڈگری پر دکھائی دے گا۔ چاند گرہن کو بیک وقت ہر جگہ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems

AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Vaishakh Amavasya 2025: Do This Remedy & Get Rid Of Pitra Dosha
- Numerology Weekly Horoscope From 27 April To 03 May, 2025
- Tarot Weekly Horoscope (27th April-3rd May): Unlocking Your Destiny With Tarot!
- May 2025 Planetary Predictions: Gains & Glory For 5 Zodiacs In May!
- Chaturgrahi Yoga 2025: Success & Financial Gains For Lucky Zodiac Signs!
- Varuthini Ekadashi 2025: Remedies To Get Free From Every Sin
- Mercury Transit In Aries 2025: Unexpected Wealth & Prosperity For 3 Zodiac Signs!
- Akshaya Tritiya 2025: Guide To Buy & Donate For All 12 Zodiac Signs!
- Tarot Monthly Horoscope (01st-31st May): Zodiac-Wise Monthly Predictions!
- Vipreet Rajyogas 2025 In Horoscope: Twist Of Fate For Fortunate Few!
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025