سال 2024 کا پہلا سورج گہن

آسٹروسیج کے اس بلاگ میں آپ کو 08 اپریل 2024 کو لگنے والے سورج گہن کا دنیا پر پڑنے والے اثرات کے بابت روبرو کرائیں گے۔ ویدک علم نجوم میں سورج گہن کی کافی اہمیت ہے۔ علم نجوم میں سورج گہن کے بارے میں، اس سے پڑنے والے اثر کے بارے میں اور ساتھ ہی اس سورج گہن کا دنیا پر کیا کچھ اثر دیکھنے کو ملے گا، نیز سال 2024 کا پہلا سورج گہن اس کے بارے میں تفصیل بیان کریں گے۔ ہماری ہمیشہ سے یہی پہل رہتی ہے کہ کسی بھی اہم ترین نجومی واقعہ کی جانکاری آپ کے نظرکی جائے۔ اور آپ اپنی زندگی پر اس واقعہ سے پڑنے والے اثر سے خبردار ہوسکیں۔

سال 2024 کا پہلا سورج گہن

ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور ان واقعات کا سارا احوال

ہندو پنچانگ کے مطابق، یہ گرہن ہندستانی برصغیر میں نظرنہیں آئے گا۔ جس کا مطلب ہے زمین کا چاند سطح کو ایک مقرر حد تک ہی چھپائے گا۔ واضح رہے جب سورج ، زمین اور چاند ایک سیدھ میں آتے ہیں یعنی سورج اور زمین کے درمیان چاند آجاتا ہے۔ تو زمین پراس کی چھایا پڑتی ہے۔ اس دوران وہ سورج کی روشنی کو جزءاً ڈھک لیتا ہے۔ ویدک نجوم کے تحت سورج کو روحانیت کا سبب مانا گیا ہے۔ اس لیے جب بھی سوریہ گہن کا واقعہ پیش آتا ہے، تب زمین پر رہنے والے تمام مخلوقات پر اس کا کچھ نہ کچھ اثر ضرور پڑتا ہے۔

چلیے اس بلاگ کے حوالے سے 2024 میں لگنے والے سورج گہن اور اس سے متعلق تاریخ اور وقت کے بارے میں معلومات حاصل کریں ۔ سال 2024 کا پہلا سورج گہن کہاں کہاں نظرآئے گا۔ آپ اس بلاگ کے حوالے سے جان سکتے ہیں۔ نیز آپ جانیں گے سورج گہن کا سوتک کال کب شروع ہوگا، اور اس کا ہندودھرم میں مذہبی و روحانی اعتبار سے کیا مقام ہے۔

برہت کنڈلی : جانیں گرہویں کا آپ کی زندگی پر اثر وعلاج

سال 2024 کا پہلا سورج گہن: ایک مخصوص فلکیاتی ونجومی واقعہ

آسان لفظوں میں کہیں تو سورج گہن تب ہوتا ہے جب چاند، زمین کا چکر لگاتے ہوئے سورج اور زمین کے درمیان آجاتا ہے۔ جس سے سورج چھپ جاتا ہے۔ اور سورج کی روشنی ہم تک نہیں پہنچتی ہے۔ سورج کا کتنا حصہ چاند کے ذریعہ سے ڈھکا ہوا ہے، اس کی بنیاد پر گرہن کئ طرح کے ہوتے ہیں۔

ویدک علم نجوم میں جب سورج، راہو کسی برج میں ایک ساتھ آجاتے ہیں تو گرہن یوگ بنتا ہے۔ ودیک علم نجوم میں اس یوگ کو بہت منحوس مانا جاتا ہے۔سال 2024 کا پہلا سورج گہنچیتھ ماس کے کرشن پکش میں برج حوت اور ریوتی نکشتر میں واقعہ ہونے جارہا ہے۔

کہاں نظر آئے گا اور وقت

وقت کی بات کریں تو سال کا پہلا سورج گہن 08 اپریل 2024 کی رات 09 بج کر 12 منٹ سے 09 اپریل کی درمیانی رات 02 بج کر 22 تک چلے گا۔ یہ سال کا پہلا سورج گہن ہے۔ اور ہندو پنچانگ کے مطابق، یہ چیتر ماس کے شکل پکش میں لگے گا۔ یہ گرہن بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریںکوگنی اسٹرو رپورٹ

تاریخ دن و تاریخ سورج گرہن شروع ہونے کا وقت (بھارتی سٹینڈیڈ ٹائم کے مطابق) سورج گرہن سماپت ہونے کا وقت کہاں نظرآئے گا
چیتر ماس کرشن پکش اماؤسیا تاریخ پیر 8 اپریل 2024 رات 09 بج کر 12 منٹ سے

رات 26:22 تک

(9 اپریل 2024 کی صبح 02:22 بجے تک)

مغربی یوروپ پسیفک، اٹلانٹک، آرکٹکا میسکسکو، اتری امریکا (الاسکا کو چھوڑ کر)، کناڈا، وسطی امریکہ، جنوبی امریکا کے اتری حصہ میں انگلینڈ کے شمال مغربی حصہ میں، انگلینڈ کے اتر مغربی علاقہ میں، آرئیرلینڈ

(بھارت میں نظرنہیں آئے گا)

نوٹ: سورج گرہن 2024 کے مطابق، قابل غور ہے کہ اوپر دیا گیا وقت ہندوستانی وقت کے مطابق دیا گیا ہے۔ سال 2024 کا پہلا سورج گرہن ہوگا جو کہ کھگراس یعنی مکمل سورج گہن ہوگا۔ لیکن بھارت میں نہ دکھنے کی وجہ سے کوئی مذہبی اہمیت نہیں ہوگی۔ اور ناہی اس کا سوتک کال اثردار مانا جائے گا۔ ایسے میں سوتک کال یا گرہن سے جڑی کسی بھی معلومات یا مذہب سے جڑے کسی بھی معمول یا رواج کا پالن کرنے کے آپ پابند نہیں ہوں گے۔ اس طرح آپ اپنے کام کو حسب معمول انجام دے سکتے ہیں۔

عالمی اثر

سورج گرہن دوان سوریہ اور راہو دونوں ریوتی نکشتر میں ہوں گے۔ اس لیے ریوتی نکشتر کے ذریعہ حکومت کرنے والے حاملین پر اس کا اثر پڑسکتا ہے۔ سال 2024 کا پہلا سورج گہن ہوگا اس دوران ان کو قوت کی کمی محسوس ہوسکتی ہے۔ چلیے جانتے ہیں سورج گرہن کا ملک و دنیا پر کیا اثر دیکھنے کو ملے گا۔

  • سورج آنکھوں کے سبب ہیں۔ اور ایسے میں خاص طور سے برج حوت والے حاملین کے گرہن کے وقت آنکھوں سے متعلق پریشانی ہوسکتی ہیں، کیوں کہ ریوتی نکشتر برج حوت میں واقع ہوتا ہے۔
  • ریوتی نکشتر عطارد کے زیرہ اثز ہے۔ اس لیے جلد یا الرجی سے یا دیگر جلد سے متعلق مسائل پیش آسکتے ہیں۔ جس سے متاثرہ لوگوں کو اور زیادہ پریشانی ہوسکتی ہے۔
  • بھارت کی کئی ریاستوں میں کچھ حصے بھی کسی نہ کسی طرح کے پانی سے متاثر نظرآسکتے ہیں۔ کیوں کہ حوت ایک آبی عنصر کا برج ہے۔
  • 8 اپریل 2024 کو پیش آنے والی گردش پر نظر ڈالیں تو سورج اور راہو برج حوت میں ملیں گے۔ ایسے میں گرہن کے وقت کچھ لوگ تناؤ اور فکر کی شکایت سے گھرے نظرآسکتے ہیں۔
  • اگراس دوران مشہور نیتا اور بڑے بزس مین کسی بھی طرح کا فیصلے لیتے ہیں، تو وہ فیصلے ان کے لیے اچھے نہیں رہیں گے۔ شاید کہ آپ کے فیصلے ملک و دنیا پر اچھا اثر نہ ڈالیں۔
  • ہمارے ملک کی سرکار اور دنیا کے مخصوص سرکاروں کو اپنے نیتاؤں کی کنڈلی کی بنیاد پر چھوٹی یا بڑی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
  • سورج گرہن کے دوران سورج برج حوت میں ریوتی نکشتر میں ہوں گے۔ اور ہم سبھی لوگ جانتے ہیں کہ ریوتی نکشتر کے مالک سیارہ عطارد ہیں۔ اور برج حوت کے مالک مشتری ہیں۔ اس لیے ملک و دنیا بھر میں کچھ قدرتی آفات آسکتی ہیں۔
  • مشتری کے برج میں سورج اور چاند کی موجودگی کچھ ممالک میں جنگی سرگرمیوں میں لگام لگا سکتی ہے۔ اور اس طرح سے موسم میں کچھ بدلاؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
  • اس سورج گرہن کا اثر ضروری چیزوں جیسے کرانا اور دیگر گھریلو سامانوں کی قیمتوں کو بڑھا سکتا ہے۔ مہنگے آئٹم جیسے پیتل وغیرہ جن کی قیمت پہلے سے ہی زیادہ اور بھی بڑھ جائے گی۔

سال 2024 ہونے وانے والے گرہن کی مکمل تفصیل کے لیے پڑھیں۔سورج گرہن 2024

سورج گرہن : جانیں شئر مارکٹ کا حال

  • سال 2024 کا پہلا سورج گہن اپریل میں ہوگا، جس سے چائے اور کافی بزنس، سیمنٹ ہاؤسنگ، بھاری انجینرئنگ، اُروک وغیرہ میں مندی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ حالانکہ فارما سیکٹر، پبلک سیکٹر، بینک کا میدان، کھانے والا تیل، ڈیری آئٹسمس، شپنگ کارپوریشن، رلائنس، پٹرولیم انڈسٹری میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
  • لوہا انڈسٹری، سٹیل انڈیسٹری، انجینرئنگ، سیمنٹ ہاؤسنگ، چائے اور کافی انڈسٹری سمیت دیگر کاروبار تیزی سے آگے بڑھیں گے۔
  • سونے کی قیمتوں میں ٹھہراؤ آسکتا ہے۔ وہیں بھاری چیزوں اور معدنیاتی چیزوں کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ ان کے ریٹ میں تیزی آسکتی ہے۔
  • پیتل اور تانبے کے سامان میں ٹھہرا نظرآسکتا ہے۔ ہرت اورجا انڈسٹری میں اچھا دور دیکھنے کو مل سکتا ہے ۔

ہر طرح کے نجومی حل کے لیے وزٹ کریں۔ آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer