علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)
علم نجوم میں علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) جاننے کے لیے علم الاعداد کی بہت اہمیت ہے۔ عدد کو انسان کی زندگی کا اہم حصہ مانا جاتا ہے۔ آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ کو ہوتی ہے، اس کو اکائی کے عدد میں بدلنے کے بعد جو عدد نکلتا ہے وہ آپ کا اصل عدد کہلاتا ہے۔ عدد 1 سے 9 کے درمیان کوئی بھی ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 10 تاریخ کو ہوئی ہے۔ تو آپ کا اصل عدد 1+0 یعنی 1 ہوگا۔
اس طرح کسی بھی مہینے کی 1 تاریخ سے لے کر 31 تاریخ تک پیدا شدہ لوگوں کے لیے 1 سے 9 تک کے لوگوں کے عدد کا حساب کیا جاتا ہے۔ اس طرح تمام لوگ اپنا اصل عدد جان کر اس کی بنیاد پر ہفتہ وار زائچہ جان سکتے ہیں۔
مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔
اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ
نیمورولوجی یا علم الاعداد کا ہماری زندگی پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ نمبرات کا ہماری زندگی تاریخ پیدائش سے تعلق ہوتا ہے۔ جیسے کہ ہم آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ کسی شخص کا عدد اس کی پیدائش کی تاریخ کا سنگل عدد ہوتا ہے۔ یہ الگ الگ گرہوں کے اثر میں آتے ہیں۔
جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔
تو آئے آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تحت 29 دسمبر سے 04 جنوری کا پورا احوال معلوم کریں گے۔
کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ
عدد 1
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )
اس عدد والے سیدھی بات کرنا پسند کرتے ہیں۔ اور موزوں فیصلہ لیتے ہیں۔ ان لوگوں میں اصولی قابلیت موجود رہتی ہے۔
محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان آپسی تال میل اور بات چیت کافی اچھی رہے گی۔ اس وجہ سے آپ اپنے رشتے کو لے کراس وقت خوشی محسوس کریں گے۔ آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ کہیں باہر گھومنے جانے کا موقع مل سکتا ہے۔ یہ ٹرپ آپ کے لیے یاد رہے گی۔
تعلیم: یہ ہفتہ کومٹیشن ایکزام کی تیاری کررہے طلباء کے لیے اچھا رہے گا۔ اور آپ بہترین مارکس پانے کے قابل رہیں گے۔ آپ اپنے دوستوں اور ساتھی کے ساتھ طلباء سے آگے نکل کر اچھی رینک حاصل کریں گے۔
پیشہ ور زندگی: آپ اپنے میدان میں ترقی حاصل کریں گے۔ اگر آپ پبلک میدان میں نوکری کرتے ہیں، تو یہ ہفتہ آپ کے لیے شاندار رہنے والا ہے۔ کاروباریوں کو آوٹ سورس ڈیل سے اچھا منافع ہونے کی امید ہے۔
صحت: اس ہفتہ آپ جو جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔ اور اس کا مثبت اثر آپ کی صحت پر نظر آئے گا۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس وقت مناسب اکسرسائز کی مدد سے آپ فٹ رہ سکتے ہیں، اور صحت مند زندگی کا مزہ لے سکتے ہیں۔
اُپائی: آپ رووار کے دن سوریہ دیو کے لیے یگ ہون کریں۔
عدد 2
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 2، 11، 20، 29 تاریخ کو ہوئی ہے )
اس عدد والے حاملین کی لمبی دوری کے سفر کرنے میں زیادہ شوق رہ سکتا ہے۔ اور ممکن ہے یہ سفر ان کے کیرئر سے متعلق ہوں۔ ان لوگوں کے دل میں بے قراری ہوسکتی ہے۔
محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ بحث ہونے کا اندیشہ ہے۔ اگر آپ اپنے لیے اس ہفتہ کو رومانٹک بنانا چاہتے ہیں، تو آپ کو اپنی طرف سے تال میل بٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
تعلیم: اس دوران طلباء کی پڑھائی سے توجہ بھٹک سکتی ہے۔ اس لیے ان کو اپنی پڑھائی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہوگی۔ طلباء کو کڑی محنت کرنے اور پیشہ ور طریقہ سے پڑھائی کرنے کی ضرورت ہے۔
پیشہ ور زندگی: آپ سے کام میں کچھ غلطیاں ہوسکتی ہیں۔ اور یہ آپ کے مکان عمل میں ترقی کی راہ میں بادھا ڈال سکتے ہیں۔ اس ہفتہ کاروباریوں کو نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔ مدمقابل کی طرف سے دباؤ ملنے کی وجہ سے ایسا ہوسکتا ہے۔
صحت: اس ہفتہ آپ کو کچھ صحت سے جڑے مسائل جیسے کھانسی، نیند میں کمی اور گھٹن محسوس ہوسکتی ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ کو اس وقت جسمانی فٹنس پر زیادہ دھیان دینے کی ضرورت ہوگی۔
اُپائی: آپ روز 20 بار " اوم چندرائے نما" منتر کا جاپ کریں۔
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں
عدد 3
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس عدد سے متعلق اپنے نظریہ میں نرم اور بہترین ہوسکتے ہیں۔ ان کا شوق روحانیت میں بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اور یہ اس کو بڑھانے پر کام کرتے ہیں۔ اس کا اثر ان کی شخصیت میں بھی جھلکتا ہے۔
محبتی زندگی: اس وقت آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ رومانس کرسکتے ہیں۔ آپ دونوں ایک دوسرے کے سامنے اپنے خیالات کو اس طرح رکھیں گے، جس سے آپ دونوں کے درمیان آپسی سمجھ بڑھے گی۔
تعلیم: پڑھائی کے معاملہ میں یہ ہفتہ آپ کے لیے شاندار رہے گا۔ آپ پڑھائی میں خوبی کو دھیان میں رکھیں گے اور پیشہ ہوکر پڑھائی کریں گے۔
پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کو نوکری کے نئے موقع ملنے کے امکان ہیں۔ ان امکانات کو پاکر آپ کافی خوشی محسوس کریں گے۔ کاروباری کوئی نیا بزنس شروع کرسکتے ہیں۔ جس کے ذریعہ سے ان کو اچھا منافع ہوگا۔ ایسی امید ہے۔
صحت: اس ہفتہ آپ جسمانی طور سے فٹ رہیں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، جس سے آپ کے اندر جوش و خروش بنا رہے گا۔
اُپائی: آپ روز 21 بار ' اوم برہسپتے نما' منتر کا جاپ کریں۔
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025
عدد 4
(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس عدد کے حاملین جنون و جذبے سے بھرے ہوتے ہیں۔ یہ جو ایک بار ٹھان لیتے ہیں اس کو کرکے ہی دم لیتے ہیں۔
محبتی زندگی: آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ بحث بھی ہوسکتی ہے۔
تعلیم: طلباء کی توجہ بھٹکنے کی وجہ سے پڑھائی میں توجہی کی کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ آپ کو اس ہفتہ اپنی پڑھائی پر اور بھی زیادہ دھیان دینے کی ضرورت ہے۔
پیشہ ور زندگی: مکان عمل میں آپ کی کڑی محنت کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔ اور اس وجہ سے آپ اپنی موجودہ نوکری کے معاملہ میں ناخوش دکھائی دے سکتے ہیں۔ وہیں کاروباریوں کو اپنی موجودہ ڈیل سے بہترین منافع ہونے کا امکان ہے۔ اگر آپ پارٹنرشپ میں بزنس کرتے ہیں، تو پارٹنر کے ساتھ آپ کے رشتے خراب رہ سکتے ہیں۔
صحت: اس ہفتہ اپ کو سردرد کی شکایت رہ سکتی ہے۔ اس سے بچنے کے لیے آپ کو وقت پر کھانا کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو کندھوں اور ٹانگوں میں درد رہ سکتا ہے۔ ایسے میں علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، جسمانی اکسرسایز آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوسکتی ہے۔
اُپائی: آپ منگل وار کے دن راہ گرہ کے لیے یگ ہون کریں
عدد 5
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )
اس ہفتہ آپ کو کامیابی مل سکتی ہے۔ یہ اپنے طے کیے ہوئے مقصد کو حاصل کریں گے۔ یہ آرٹس میں ماہر ہوسکتے ہیں۔
محبتی زندگی: اس دوران آپ کے اور آپ کے شریک حیات کے درمیان آپسی سمجھ بہت اچھی رہنے والی ہے۔ ییار کے معاملہ میں یہ وقت آپ کے لیے بہت اچھا رہے گا۔ اور آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملے گا۔
تعلیم: اس ہفتہ آپ کے تعلیم کے میدان میں اپنے سکلس کو ثابت کرنے کے قابل رہیں گے۔ اور تیزی سے ترقی کریں گے۔
پیشہ ور زندگی: اس وقت آپ اپنے مکان عمل میں شاندار مظاہرہ کریں گے۔ اور اپنی قابلیت ثابت کریں گے۔ کاروباریوں کو بزنس میں اچھا بدلاؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
صحت: اس ہفتہ آپ کافی خوشی محسوس کریں گے۔ جس کا مثبت اثر آپ کی صحت پر پڑے گا۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ جوش وخروش سے بھرپور نظر آئیں گے۔
اُپائی: آپ روز 41 بار ' اوم نمو نارائن' کا جاپ کریں۔
عدد 6
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 6، 15 یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے )
اس عدد والوں کو سفر کے معاملہ میں اچھے نتائج ملیں گے۔ آپ اس ہفتہ اچھا پیسہ کمائیں گے۔ اور آپ پیسوں کی بچت کرنے میں بھی کامیاب رہیں گے۔
محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ بہت زیادہ مطمئن نظرآئیں گے۔ آپ کے رشتے میں کشش پیدا ہوگی۔
تعلیم: آپ کمیونکیشن انجینئرنگ، سافٹ ویئر اور اکاؤنٹ میں مہارت حاصل کریں گے۔ ایسی امید ہے۔ تعلیم میں آپ ایک الگ پہچان بنائیں گے۔
پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ اپنے کام میں کافی مصروف رہیں گے۔ جس سے آپ کو سازگار نتائج حاصل ہوں گے۔ کاروباریوں کے لیے اپنے بزنس کو بڑھانے کے لیے یہ وقت مناسب رہے گا۔
صحت: آپ اس دوران فٹ رہیں گے آپ کو کوئی بیماری پریشان نہیں کرے گی۔ آپ کے چنچل ہنس مکھ مزاج کی وجہ سے آپ ہشاش بشاش رہیں گے۔
اُپائی: آپ روز 33 بار ' اوم شکرائے نما' کا جاپ کریں۔
عدد 7
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)
عدد 7 والوں کی کشش میں کمی نظر آسکتی ہے۔ اور آپ غیرمحفوظ محسوس کرسکتے ہیں۔ آپ کو اپنی ترقی اور مستقبل کی فکر ستا سکتی ہے۔
محبتی رشتہ: گھر میں جاری مسئلوں کی وجہ سے آپ کے رشتے کی امن وسکون اجڑ سکتا ہے۔ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ اس دوران محبت کا مزہ نہیں لے پائیں گے۔
تعلیم: اس ہفتہ آپ کے اندر کوئی نئی خوبی جنم لے سکتی ہے۔ آپ کی یاداشت اوسط درجہ رہے گی۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ اچھے مارکس لانے میں پیچھے رہ سکتے ہیں۔
پیشہ ور زندگی: مکان عمل میں آپ کے کام کی تعریف ہوگی۔ کاروباریوں کا نقصان ہوسکتا ہے۔ آپ اپنے بزنس پر نظر رکھیں اور سوچ وچار کر آگے بڑھیں۔
صحت: اس ہفتہ آپ کو الرجی کی وجہ سے جلد میں جلن اور ہاضمہ سے متعلق پریشانیاں ہونے کے اشارے ہیں۔ اپنی صحت میں سدھار لانے کے لیے وقت پر کھانا کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: آپ روز 41 بار " اوم کیتوے نما" کا جاپ کریں۔
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
عدد 8
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس ہفتہ عدد 8 والوں کا صبر کھو سکتا ہے۔ اور آپ کامیابی پانے میں پیچھے رہ سکتے ہیں۔
محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ اپنے گھر میں پراپڑتی کے سلسلہ میں جاری معاملوں کی وجہ سے پریشان ہوسکتے ہیں۔ آپ کو اپنے دوستوں کی وجہ سے اپنے پارنٹر کے ساتھ اچھا رشتہ قائم رکھنے میں کچھ پریشانیاں آسکتی ہیں۔
تعلیم: اس ہفتہ آپ کوشش کرنے کے باوجود پیچھے رہ سکتے ہیں۔ آپ تعلیم کے میدان میں ٹاپ پر پہنچ سکتے ہیں۔ اور زیادہ محنت کرسکتے ہیں۔
پیشہ ور زندگی: ممکن ہے نوکری پیشہ حاملین کو ان کے کام کے لیے پہچان نہ مل پائے۔ وہیں کاروباریوں کے لیے بہترین پیمانے قائم رکھنا اور فائدہ کمانا مشکل ہوسکتا ہے۔
صحت: تناؤ کی وجہ سے آپ کو ٹانگوں اور جوڑوں میں درد کی شکایت رہ سکتی ہے۔ اس دوران آپ پر تناؤ بھاری پڑ سکتا ہے۔ آپ کے عدم توازن کھانے کی وجہ سے ایسا ہوسکتا ہے۔
اُپائی: آپ روز 11 بار" اوم ہنومتے نما" منتر کا جاپ کریں۔
عدد 9
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس ہفتہ عدد 9 والے درمیانہ رہیں گے۔ جس کی وجہ سے حالات آپ کے حق میں آئیں گے۔
محبتی زندگی: آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ بہترین رویہ اپنا سکتے ہیں۔ اور بہترین پیمانے قائم کریں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کے اور شریک حیات کے درمیان اچھی سمجھ پروان چڑھے گی۔
تعلیم: آپ اس ہفتہ منجمنٹ، الکٹرکل اور کیمکل انجینئرنگ میں آپ اچھا مظاہرہ کرنے کے لیے پختہ ارادہ نظر آئیں گے۔
پیشہ ور زندگی: آپ مکان عمل میں بہترین مظاہرہ کریں گے۔ جس سے آپ کے کام کو پہچان ملے گی۔ آپ کاروبار میں بہترین منافع کمانے کے قابل ہوں گے۔ اور اس طرح سے اپنے مد مقابل کے درمیان اپنی شان برقرار رکھیں گے۔
صحت: اس ہفتہ آپ کے اندر علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، جوش ولولہ رہے گا جس سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔
اُپائی: آپ روز 27 بار ' اوم بھومائے نما" کا جاپ کریں۔
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
1: عدد 9 پر کس گرہ کا حکمرانی ہے؟
اس کے مالک مریخ ہیں۔
2: عدد 5 کے مالک کون ہیں؟
مولانک یعنی عدد 5 کے مالک عطارد ہیں۔
3: عدد 2 والے حاملین کیسے ہوتے ہیں؟
یہ تصوراتی اور جذباتی مزاج کے ہوتے ہیں۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025