عطارد گردش برج جوزا میں

آپ کو آسٹروسیج کے اس خاص مضمون میں عطارد گردش برج جوزا میں ہوگی، اس حوالے سے تفیصل سے جانکاری دی جائے گی۔ ویدک علم نجوم میں عطارد کو اہم ترین مقام حاصل ہے۔ اور ان کی چال دشا یا حالت میں ہونے والی کوئی بھی تبدیلی پوری دنیا کو متاثر کرے گی۔ ایسے میں اب یہ 14 جون 2024 کو برج جوزا میں داخل ہونے جارہے ہیں۔ اور ان کے اس برج میں تبدیلی کا اثر تمام بروج پر نظرآئے گا۔ اس کے علاوہ یہ گردش دنیا کے ساتھ ساتھ شئر مارکیٹ کو متاثر کرے گی۔

عطارد کی اپنے برج میں گردش، ملک دنیا میں کیا بدلاؤ لائے گی؟

کسی بھی مشکل کے حل کے لیے ماہرنجومیوں سے کریں فون پر بات

علم نجوم میں سیارہ عطارد کو شہزادہ کہتے ہیں جو کہ دنیا، عقل اور آواز وغیرہ کے منبع گرہ ہیں۔ یہ دوسروں کے سامنے خود کو ظاہر کرنے، ہمارے سوچنے سمجھنے کے طریقہ اور دوسروں کے ساتھ ہم کس طرح سے بات کررہے ہیں وغیرہ قابوکرتے ہیں۔ حالانکہ عطارد کا تعلق ٹرویل، تکنیک، کامرس اور سیکھنے کی قابلیت وغیرہ سے بھی ہے۔ جب یہ سورج کے زیادہ نزدیک چلا جاتا ہے تو اس وقت عطارد وکری ہوجاتے ہیں۔

عطارد کی برج جوزا میں گردش: وقت

ویدک علم نجوم میں برج جوزا پر عطارد کی بادشاہت ہے جو کہ اپنے ہی برج میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ عطارد 14 جون 2024 کی رات 10 بج کر 55 منٹ پرعطارد گردش برج جوزا میں محو گردش رہیں گے۔ اور اس کے بعد یہ 29 جون 2024 کو برج سرطان میں گردش کریں گے۔ چلیے جانتے ہیں کہ اس ملک ونیا پر کیا اثر پڑے گا۔

اپنا ہفتہ وار زائچہ پڑھنے کے لے کلک کریں۔ ہفتہ وار زائچہ

عطارد کی برج جوزا میں گردش: عالمی اثرات

سرکار اور سیاست

  • عطارد گردش کے دوران سرکار اوپر بتائے گئے میدانوں کی حمایت کرتی ہوئی نظرآسکتی ہے۔ اور ملک کے الگ الگ حصوں میں میدانوں میں سدھار لاکر اور سکیمیں بناکر سرکار ایسا کرسکتی ہے۔
  • ملک کے الگ الگ سیاست داں اور اعلیٰ منصب پر فائز لوگ اہم ترین توجہ دے سکتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ لوگوں سے جڑنے اور ان کی بات سنتے ہوئے دکھائی دے سکتے ہیں۔

کاروبار اور کرشی

  • عطارد کو کاروبار کا کارک گرہ مانا جاتا ہے۔ اور ایسے میں دنیا بھر میں کاروبار ڈاؤن ہوسکتا ہے۔
  • پبلک سیکٹروں، فارما، اور کمپیوٹر سافٹ وئر انڈسٹری وغیرہ کے لیے عطارد گردش برج جوزا میں ہونے کی مدت مشکل رہ سکتی ہے ۔
  • ٹرانسپورٹ، دستکاری، اور ہینڈلوم گزشتہ مہینوں سے اچھا رہنے کے بعد اب ایک بار دوبارہ نیچے آسکتا ہے۔
  • بھارت میں کھیتی، جانور کا لالن پالن وغیرہ کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
  • عطارد کی برج جوزا میں گردش ہونے سے شئر بازار اور سٹہ بازار میں عدم استحکام برقرار رہ سکتا ہے۔
  • ملک میں زیادہ تر لوگوں کا شوق روحانیت اور مذہبی کاموں کے تئیں بڑھے گا۔
  • پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے لوگوں کو الگ الگ طریقوں سے فائدہ حاصل ہوگا۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

گردش عطارد برج جوزا میں: شئر مارکیٹ پیش گوئی

کاوربار کے سبب گرہ ہونے کے ناطے عطارد شئر بازار کو ضرور متاثر کرے گا۔ حالانکہ آپ کو بتادیں کہ عطارد کی ہونے والی ہرایک گردش شئر مارکیٹ پر بہت زیادہ اثر ڈالے گی۔ اور حالانکہ یہ الگ الگ کمپنیوں کے شئروں کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوگا۔ عطارد گردش برج جوزا میں ہوگی، اس حوالے سے آسٹروسیج نے شئربازار پیش گوئی کو خاص طور سے آپ کے لیے تیار کیا ہے۔ چلیے اب آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ عطارد کی گردش کا شئر بازار پر کیسے اثر پڑے گا۔

  • عطارد کی اس گردش کی وجہ سے فارما، پبلک سیکٹر اور آئی ٹی انڈسٹری کو آنے والا وقت کٹھن محسوس ہوسکتا ہے۔
  • بیکنگ کا میدان لمبے وقت اتار چڑھاؤ کا سامنا کررہا ہے۔ اور اس مہینے آخر تک اس سیکٹر کے لیے مشکل دور جاری رہنے کا امکان ہے۔
  • اس مہینے کے آخری ہفتہ کے بعد کا وقت، ربر، تمباکو اور کھانے پینے میں استعمال ہونے والے تیل اور انڈسٹری کے لیے تھوڑا مشکل رہنے والا ہے۔

یہاں بھی پڑھیں۔ زائچہ 2024

عطارد کی گردش برج جوزا میں: آنے والے کھیلوں پر اثرات

عطارد کی گردش 14 جون 2024 کو ہوگی اس دوران جاری ٹورنمنٹ پر عطارد کا اثر دکھائی دے گا۔ ایسے میں آپ کے لیے ذیل میں ٹورنمنٹ کی فہرست پیش کررہے ہیں۔

ٹورنمنٹ

تاریخ

گولف یواس اوپن

13 جون سے 16 جون، 2024

آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ

01 جون سے 28 جون، 2024

باسکٹ بال این بی اے فائنل

23 جون، 2024

جون اور جولائی کے مہینے میں ہونے والی گردشوں کی بنیاد پر ہم نے نجومی پیش گوئی تیار کی ہے۔ عطارد گردش برج جوزا میں ہوگی اس کے مد نظر، سیاروں کی حالت کو تمام کھیلوں کے لیے سازگار مانا جائے گا۔ اور کچھ نئے کھلاڑی ابھر کر دنیا کے سامنے آئیں گے۔ ایسے میں یہ مہینہ کھیل اور کھیل سے جڑی دنیا کے لیے شاندار رہے گا۔ کھلاڑی اچھا مظاہرہ کریں گے۔ اور ان کی لیڈرشپ کوالٹی بھی پروان چڑھے گی۔

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

س 1 - عطارد کس برج کے مالک ہیں؟

جواب: عطارد جوزا اور سنبلہ کے مالک ہیں۔

س 2- عطارد کے دوست کون سے گرہ ہیں؟

جواب: عطارد کی دوستی زہرہ اور زحل سے ہے۔

س 3- عطارد کی اوچچ راشی کون سی ہے؟

جواب: سنبلہ عطارد کا اوچ برج ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer