علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

علم الاعداد ہفتہ زائچہ مئی 26 سے 01 جون 2024 , یہ ہفتہ الگ الگ عدد والوں کے لیے بہترین موقع پیش کرے گا۔ آپ اپنے اعداد کی بنیاد پر اپنی محبتی زندگی، کیرئر، صحت، معاشی حالت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو اس بلاگ کو آخرتک ضرور پڑھیں۔ اس مضمون میں ہمارے تجربہ کار ماہرعلم الاعداد ہری ہرن جی نے اعداد کی بنیاد پر علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 26 سے 01 جون 2024کے پیش نظر موزوں پیشن گوئیاں اور مناسب تدابیر آپ کی نظر کی ہیں۔

لم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

مشہور ومعروف علم الاعداد کے ماہرین سے کریں فون پر بات جانیں کیرئر سے متعلق تمام معلومات

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟

اپنی تاریخ پیدائش کو سنگل نمبر میں بدل کر اپنے روٹ نمبر یا عدد کو جان سکتے ہیں۔ روٹ نمبر 1 سے 9 تک ہوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 11 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا روٹ نمر 1+1 یعنی 2 ہوگا۔ اپنا روٹ نمبر جان کر اپنا زائچہ جان سکتے ہیں۔

اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ (مئی 26 سے 01 جون 2024 کا احوال)

علم نجوم کا ہماری زندگی پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ تمام اعداد کا ہماری تاریخ ولادی سے تعلق ہوتا ہے۔ درج ذیل مضمون میں ہم نے بتایا ہے کہ کسی شخص کی تاریخ پیدائش کے حساب سے اس کا ایک اصل عدد مقرر ہوتا ہے۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں یہ تمام اعداد متفرق سیاروں کے ماتحت آتے ہیں۔

جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راج، جانیں گرہوں کی چال کا پورا احوال

عدد 1

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد کے لوگ پابند اور اعتماد سے بھرپور رہیں گے۔ جس سے آپ کی سوچنے کی طاقت میں ترقی ہوگی۔ اوراس کا مثبت اثر آپ کی زندگی پر بھی رونما ہوگا۔ اس ہفتہ عدد 1 والے لوگوں کا اعتماد بڑھے گا۔ آپ کو اپنے کیرئر میں نئے پروجکٹ اور موقع مل سکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کا اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتہ بہت اچھا رہنے والا ہے۔ آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل اور بات چیت بہت اچھی رہے گی۔ اس سے آپ کافی خوش رہیں گے۔ آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ کہیں باہر گھومنے جانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اور یہ آپ کے لیے یاد گار بنے گا۔

تعلیم: اس دوران طلباء پیشہ ور طریقہ سے پڑھائی کرنے کے پیش نظر مثبت قدم اٹھا سکتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - مئی 26 سے 01 جون 2024 کے پیش نظر، منجمنٹ اور پھزیکس کی پڑھائی کررہے طلباء کو اچھے نتائج مل سکتے ہیں۔

پیشہ ورزندگی: آپ اپنی نوکری میں شاندار مظاہرہ کریں گے۔ اگر آپ پبلک سیکٹر میں کام کرتے ہیں، تو یہ وقت آپ کے لیے بہت اچھا رہے گا۔ وہیں کاروباریوں کو اؤٹ ڈیل سے منافع ہونے کی امید ہے۔

صحت: اس دوران آپ کی صحت بہترین رہے گی۔ آپ ہشاش وبشاش رہیں گے۔ آپ روزانہ ورزش کرکے مزید فٹنس محسوس کرسکتے ہیں۔ آپ کے اندر قوت ونشاط کی بھرمار ہوگی۔ اور آپ خوش رہیں گے۔

اُپائی: روز 19 بار " اوم سوریائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 2

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 2 والے فیصلہ کرتے وقت کشمکش کا شکار ہو سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کی ترقی اور میں رکاوٹ پیش آسکتی ہے۔ آپ کو اس ہفتہ منصوبہ بنا کر چلنے اور پرامید رہنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو اس دوران اپنے دوستوں سے دور رہنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کو ان کی وجہ سے پریشانی ہوسکتی ہے۔

محبتی زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - مئی 26 سے 01 جون 2024 کے پیش نظر،اس عدد والوں کی اپنے پارنٹر کے ساتھ بحث یا تنازع ہونے کا اندیشہ ہے۔ آپ کو بارٹنر کے ساتھ بحث کرنے سے بچنا ہوگا۔ رشتہ میں خوشیاں اور رومانس برقرار رکھنے کے لیے آپ کو اچھا تال میل بٹھانے کی ضرورت ہے۔

تعلیم: علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، اس دوران طلباء کی پڑھائی سے توجہ ہٹ سکتی ہے۔ آپ کو اس ہفتہ پڑھائی میں پیشہ ور طریقہ سے توجہ دینے کی ضرورت دروپیش ہے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری میں آپ سے کچھ غلطیاں ہونے کا اندیشہ ہے۔ علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، مکان عمل میں آپ کے لیے پریشانی کھڑی کرسکتی ہیں۔ اس سے بچنے کے پیش نظر آپ کو اس ہفتہ خوب محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ تاکہ آپ اپنے ساتھ کام کرنے والوں سے آگے نکل سکیں۔

صحت: آپ کو اس دوران کھانسی ہونے کا اندیشہ ہے۔ علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، آپ کو اپنی جسمانی صحت پر بہت زیادہ دھیان دینے کی ضرورت ہے۔ آپ کو رات میں نیند نہ آنے کی شکایت ہوسکتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن 20 بار ' اوم چندرائے نما" کا جاپ کریں۔

عدد 3

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے لوگوں کی روحانیت میں دلچسپی ہوسکتی ہے۔ اور اس دوران روحانی کاموں میں لگے رہنے سے عقیدہ بڑھے گا۔ علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، یہ لوگ کئی طرح کی زبانیں بولنے اور سیکھنے میں ماہر ہوتے ہیں، اور اپنی اس صلاحیت کی وجہ سے زندگی میں بہت آگے بڑھتے ہیں۔ یہ حاملین اس دوران کھلے خیالوں والے ہوسکتے ہیں۔

محبتی رشتہ: اس ہفتہ رومانس بڑھے گا ۔ ایک دوسرے کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، جس سےآپ کے دل میں اپنے پارنٹر کے لیے پیار جگ سکتا ہے۔ اور آپ دونوں ایک دوسرے گھر میں ہونے والے کسی مبارک پروگرام کے بارے میں چرچہ کرسکتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، جس کی وجہ سے آپ جوش وخروش سے بھر جائیں گے۔

تعلیم: طلباء کے لیے یہ وقت بہت شاندار رہے گا۔ طلباء لوگ پیشہ ور بنیں گے۔ اور بہترین طریقہ سے پڑھائی کریں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - مئی 26 سے 01 جون 2024 کے پیش نظر، منجمنٹ اور کامرس جیسے موضوعات آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کو نوکری کے نئے موقع ملنے کے اشارے ہیں۔ اوران موقعوں کو پاکر آپ کافی خوش ہوں گے۔ نوکری کے نئے معاملوں میں آپ پوری ایمانداری سے کام کریں گے۔ وہیں کاروباری کوئی نیا بزنس شروع کرسکتے ہیں۔ جس میں آپ کو اچھا منافع کمانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں سے آگے نکلیں گے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، اس ہفتہ آپ جسمانی طور سے بہت زیادہ صحت مند رہیں گے۔ اور اس سے آپ کے اندر جوش وخروش بھی بڑھے گا۔ اس طرح سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی۔ آپ کی ہمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔

اُپائی: روز 21 بار" اوم گروے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے لوگ بہت عقلمند ہوتے ہیں۔ ان کو اپنے جنون کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ اپنی عقل سے کوئی نیا کام شروع کرسکتے ہیں۔ اور آسانی سے اپنے مقصد کو پا سکتے ہیں۔ منصوبہ بنا کر چلنے سے آپ کی زندگی میں خوشحالی آئے گی۔ اور آپ ان چیزوں کے معاملہ میں مستقبل میں آگے بڑھیں گے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کے پارنٹر کے لیے آپ کی محبت میں اضافہ ہوگا۔ اس دوران آپ اپنے پارنٹر کو اچھی طرح سے سمجھ پائیں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - مئی 26 سے 01 جون 2024 کے پیش نظر، آپ کو اپنے شریک حیات کا تعاون ملے گا۔ اور آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ سکون وآرام بانٹیں گے۔ اس سے آپ کا رشتہ مضبوط ہوگا۔ اور آپ دونوں کے رشتوں میں مٹھاس آئے گی۔

تعلیم: اس دوران طلباء بہت زیادہ پیشہ ور طریقہ سے پڑھائی کے لیے کچھ مثبت قدم اٹھا سکتے ہیں۔ منجمنٹ اور پھزکس کی پڑھائی کررہے طلباء کی توجہ لگانے کی طاقت اس دوران بڑھ جائے گی۔ اور اس وقت آپ کو اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔ آپ اپنے مشکل موضوعات میں اچھی کارکردگی کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کی صحت بھی بہترین رہنے والی ہے۔ اور آپ جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔ اس وقت مسلسل ورزش کی وجہ سے آپ بہت فٹ محسوس کریں گے۔ اور بہترین صحت کا مزہ لیں گے۔ آپ کی جوش وخروش میں اضافہ ہوگا۔ اور آپ کو بہت خوشی ملے گی۔

اُپائی: روز 19 بار ' اوم سوریائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 5

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس ہفتہ عدد 5 کے حاملین جو بھی قدم اٹھائیں گے۔ اس میں لوجک تلاشنے کی کوشش کریں گے۔ اس دوران ان کا شئر مارکیٹ سے منافع کمانے میں شوق بڑھے گا۔ اور شئر بازار سے آپ کو فائدہ ہونے کی بڑی امید ہے۔ آپ کو لمبی دوری کے سفر کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔ آپ کے اندر کسی چیز کے سلسلہ میں جنون پیدا ہوسکتا ہے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ محبتی زندگی میں اپنے پارنٹر کے ساتھ محبت اور دوستی بڑھانا ہی آپ کا مقصد رہے گا۔ اس سے آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل بڑھے گا۔ اور آپ کی محبتی زندگی میں خوشیوں کی آمد ہوگی۔ آپ خاندانی مسائل کو سلجھانے کے پیش نظر دلچسپی ظاہر کرسکتے ہیں۔ اس دوران آپ اپنی عقل سے اپنے پارنٹر کو منانے کے قابل ہوں گے۔

تعلیم: پڑھائی کے معاملہ میں آپ کے اندر بات کرنے، سننے وقت کا انتظام کرنے اور قیادت کرنے جیسی صلاحیت پیدا ہوں گی۔ آپ کومٹیشن ایکزام میں بہترین نمبرات حاصل کریں گے۔ اور آپ اپنی قابلیت دکھائے گے۔ آپ مارکینٹنگ اور لاجسٹکس جیسے مہارت حاصل کریں گے اور اچھے مارکس لائیں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ نوکری پیشہ لوگوں کو بہترین نتائج ملنے کے آثار ہیں۔ آپ کو مکان عمل میں اپنی کارکردگی کے لیے بہترین بدلہ مل سکتا ہے۔ آوٹ سورسنگ کے تعلق سے بزنس کرنے والوں کا بزنس پھیلا گا۔ اس کے علاوہ آپ بزنس میں نئی حکمت عملی کرنے میں خود کو تیار کریں گے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - مئی 26 سے 01 جون 2024 کے پیش نظر، صحت کے معاملہ میں یہ ہفتہ شاندار رہنے والا ہے۔ صحت سے جڑا آپ کو کوئی بڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔ حالانکہ وقت پر کھانا نہ کھانے کی وجہ سے آپ کا ہاضمہ خراب ہوسکتا ہے۔

اُپائی: روز 41 بار ' اوم نمو بھگوتے وسیودوائے' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 6

(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے لوگوں کا مزاج بہت پیارا ہوتا ہے۔ ان کو سفر کرنا اور گھومنا پھرنا بہت پسند ہوتا ہے۔ اور ان کو لمبی دوری کے سفر پر جانا اچھا لگتا ہے۔ اس دوران آپ قوت ونشاط سے بھرپور رہیں گے۔ اور اس سے آپ کو اچھے نتائج ملنے کے امکان ہیں۔ اس ہفتہ آپ آرام کرنے اور خوشحالی کو بڑھانے پر زیادہ محنت کریں گے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کے پارنٹر کے ساتھ آپ کا سینس آف ہیمور بہت اچھا رہنے والا ہے۔ اس طرح سے آپ کا موڈ بھی اچھا رہے گا۔ آپ کے اور آپ کے شریک حیات کا رشتہ بھی مضبوط ہوگا۔ اس دوران آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ بہترین رویہ اختیار کریں گے۔ اور آپ کو اپنے خاندان میں اچھی قیمتیں ملیں گی۔

تعلیم: آپ کے ٹیچرس اور آپ کے سرپرست آپ کی صلاحیتوں کی تعریف کریں گے۔ آپ ٹیکنیل فیڈل میں اچھا مظاہرہ کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کو اپنے کیرئر کے سلسلہ میں غیرملک جانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اور یہ یاد گار موقع آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوگا۔ آپ کے غیرملک میں رکنے کی حالت بھی پیدا ہوسکتی ہے۔

صحت: صحت کے معاملہ میں یہ ہفتہ اچھا رہے گا۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - مئی 26 سے 01 جون 2024 کے پیش نظر، آپ ہشاش وبشاش رہیں گے جس سے آپ کا اعتماد مزید بڑھے گا۔

اُپائی: روز 33 بار " اوم بھارگوائے نما" کا جاپ کریں۔

عدد 7

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس ہفتہ عدد 3 والوں کےاندر اہم ترین فیصلہ کرنے کی طاقت بڑھے گی۔ آپ اپنے حق کی بات کریں گے۔ اس دوران آپ کا جھکاؤ روحانیت کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ آپ کو حوصلہ بخشیں گے۔ آپ کھلے خیالوں والے ہوں گے۔

محبتی رشتہ: اس دوران آپ کے اور آپ کے پارنٹر کی سکسل میں کمی آسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی محبتی زندگی کا امن وسکون اجڑ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے اور کے شریک حیات کے درمیان تال میل میں کمی بھی آسکتی ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - مئی 26 سے 01 جون 2024 کے پیش نظر، آپ کے خاندان میں کچھ مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ جس سے آپ کو اپنے خاندان میں اچھے تعلقات برقرار رکھنے میں دقت آسکتی ہے۔ آپ دونوں کے درمیان الگ رہنے کی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے۔ اور آپ کے اندر روحانی رجحان بڑھے گا۔

تعلیم: پڑھائی کے معاملہ میں آپ کی توجہ بھٹک سکتی ہے۔ اور اس وجہ سے ان کے مظاہرے خراب ہونے کے اشارے ہیں۔ اس ہفتہ آپ پرفیشنل سٹیڈیز جیسے کہ قانون اور منجمٹ کی پڑھائی کرسکتے ہیں۔ شاید توجہ بھٹکنے کی وجہ سے آپ کو ان موضوعات میں مہارت حاصل نہ ہو۔ اور آپ کی کوششوں میں کمی ہوجائے۔

پیشہ ور زندگی: اس وقت نوکری کرنے والے لوگوں پر کام کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ اس بات کا بھی امکان ہے کہ آپ نے اپنے مکان عمل میں جو کڑی محنت کی ہے، اس کو پہچان نہ مل پائے اور اس کو نظرانداز کر دیا جائے۔ شاید آپ کے اعلیٰ افسران آپ کے کام کو زیادہ اہمیت نہ دیں۔ اور یہ بات آپ کو پریشان کرسکتی ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی نہیں رہے گی۔ متوازی غذا نہ لے پانے کی وجہ سے، آپ کو ہاضمہ سے متعلق پریشانی آسکتی ہے۔

اُپائی: روز 41 بار' اوم کیتوے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 8

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے لوگ بہت پرعزم ہوتے ہیں۔ اور اس ہفتہ یہ اسی پر زیادہ دھیان دینے والے ہیں۔ آپ کیرئر کے میدان میں ایسے نئے موقعوں کی تلاش کرسکتے ہیں۔ جس سے آپ کو اطمینان مل سکے اور آپ کی تمنائیں پوری ہوسکیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی زندگی میں ترقی کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔

محبتی زندگی: آپ کے اور آپ کے شریک حیات کے درمیان محبت میں کمی آسکتی ہے۔ خاندان میں جاری مسائل اور آپسی تال میل میں کمی آنے کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان دوریاں آسکتی ہیں۔ اس ہفتہ آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان کا رشتہ کمزور رہ سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کو اپنی طرف سے تال میل بٹھانے کی ضرورت دروپیش ہے۔

تعلیم: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - مئی 26 سے 01 جون 2024 کے پیش نظر، انجنئرنگ اور ائیرناٹک وغیرہ موضوعات میں پڑھائی کررہے ہیں تو اس میں آپ کے مظاہرے میں زوال آسکتا ہے۔ اور آپ پڑھائی میں اپنے کمال دکھانے سے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ جس سے آپ اچھی کارکردگی نہیں کرپائیں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس دوران آپ کو اپنے مکان عمل میں اپنے ساتھ کام کرنے والوں کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو اپنے ہنر دکھانے کا قیمتی موقع بھی جا سکتا ہے۔ بزنس میں آپ کا مظاہرہ خراب ہوسکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو تناؤ کی وجہ سے پیروں اور پیٹھ میں درد کی شکایت ہوسکتی ہے۔ آپ خود پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں۔ صحت مند رہنے کے لیے یوگا اور دھیان کی مدد لے سکتے ہیں۔

اُپائی: روز 11 بار " اوم ہنومتے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 9

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)

علم الاعداد وار زائچہ کے مطابق،عدد 9 کے لوگ حالات کو اپنے حق میں کرنے اور خود کی ترقی کرنے میں سارا ذہن ہوگا۔ آپ پروپڑٹی میں سرمایہ کاری کرکے اپنے سرمایے کو بڑھانے پر غور کریں گے۔ اپنے بھائی بہنوں سے اپنے رشتے بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس دوران آپ کی شوق خود کو صحت مند رکھنے میں ہوگا۔

محبتی زندگی: آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان تکبر کی وجہ سے پریشانیوں کے اشارے ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان پیار کم ہوسکتا ہے۔ شاید اس کی وجہ سے آپ کے اور آپ شریک حیات کی سمجھ اچھی رہے۔ اور آپسی تال میل میں کمی آجائے۔

تعلیم: اس ہفتہ تعلیم کے میدان میں اپنی عقل مندی کا مظاہرہ کرنے اور ترقی کرنے میں ناکام ہوسکتے ہیں۔ شاید آپ نے جو کچھ بھی یاد کیا ہے، اس کو بھول جائیں، آپ سول انجنئرنگ اور الیکٹریکل انجنئرنگ جیسی پڑھائی کرسکتے ہیں۔ حالانکہ آپ کو ان میں کامیابی مل سکتی ہے۔

پیشہ ورزندگی: اس ہفتہ کام کا بوجھ بڑھنے کی وجہ سے آپ سے کام میں کچھ غلطیاں ہوسکتی ہیں۔ اس سے بچنے اور آپ کو اپنے کام میں سلسلہ قائم رکھنے کے لیے منصوبہ بنا کرچلنے کی ضرورت ہے۔ کاروباریوں کو پیشہ ور ہوکر کام نہ کرنے اور منصوبہ نہ بنانے کی وجہ سے ناکامی ہوسکتی ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو تناؤ کی وجہ سے سردرد ہونے کا اندیشہ ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - مئی 26 سے 01 جون 2024 کے پیش نظر، آپ کو ہائی بی پی کی شکایت ہوسکتی ہے۔ صحت مندر رہنے کے لے آپ کو یوگا اور میڈٹیشن کرنے کی ضرورت ہے۔

اُپائی: منگل گرہ کو پرسنن کرنے کے لیے منگل وار کے دن- یگ ہون کریں۔

تمام نجومی حل کے پیش نظر یہاں کلک کریں۔ آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ بلاگ ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہ کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer