علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟

اپنی تاریخ پیدائش کو سنگل نمبر میں بدل کر اپنے روٹ نمبر یا عدد کو جان سکتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، روٹ نمبر 1 سے 9 تک ہوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 12 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا روٹ نمر 2+1 یعنی 3 ہوگا۔ اپنا روٹ نمبر جان کر اپنا زائچہ جان سکتے ہیں۔

علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

مشہور ومعروف علم الاعداد کے ماہرین سے کریں فون پر بات جانیں کیرئر سے متعلق تمام معلومات

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر پر مبنی زائچہ؟

نیمورولوجی یا علم الاعداد کا ہماری زندگی پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ نمبرات کا ہماری زندگی تاریخ پیدائش سے تعلق ہوتا ہے۔ جیسے کہ ہم آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ کسی شخص کا عدد اس کی پیدائش کی تاریخ کا سنگل عدد ہوتا ہے۔ یہ الگ الگ گرہوں کے اثر میں آتے ہیں۔

جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔

تو آئیے آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں عدد پر مبنی زائچہ 23 جون سے 29 جون 2024 کا احول معلوم کرلیتے ہیں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راج، جانیں گرہوں کی چال کا پورا احوال

علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ 23-29 جون، 2024

عدد 1

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 1 ہے )

عدد 1 والے اپنے نظریہ میں زیادہ چشت اور صاف ہوتے ہیں۔ اور وہ زیادہ سلجھے ہوئے بھی ہوتے ہیں۔ یہ اپنے کام کو کم وقت میں ہی پورا کرنے میں کافی تیزی دکھاتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کے پاس اچھی اصولی قابلیتیں بھی ہوتی ہیں۔ جو آپ کے لیے سازگار ثابت ہوتی ہیں۔ اس عدد کے حاملین کو تیزی سے کامیابی حاصل کرنے میں کامیابی ہوتی ہے۔ اور آپ اپنے کام کو انجام دیتے وقت یا کام کو پورا کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے کہ اس ہفتہ کے دوران آپ کوجتنی امید تھی اتنی کامیابی حاصل نہیں کرپائیں گے۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، ایسا نہ کرپانا آپ کے لیے کٹھن ثابت ہوگا۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کو اپنے ہم سفر کے ساتھ معاملات میں زیادہ صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ کیوں کہ تیکھی بحث یا لڑائی ہونے کا مضبوط امکان ہے۔ یہ آپ کے رشتے میں غرور کے مل جانے سے ہوسکتی ہے۔ ایسے میں آپ کو اپنے ساتھی کے ساتھ تال میل رویہ اختیارکرنے کی ضرورت پڑے گی تاکہ اس ہفتہ کے دوران آپ کی زندگی میں سب کچھ ٹھیک رہ سکے۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بھائی چارہ والی بات چیت کرکے اپنے رشتے کو سازگار رکھیں گے۔ اور چیزوں کو اپنے حق میں کرسکتے ہیں۔ اس ہفتہ اپنے شریک حیات کے ساتھ اپنی عقل مندی کا استعمال کرنا اور ان کی ضرورتوں کو سمجھنا، ان کے چہرے پر مسکان آپ کا ایک واحد مقصد رہنے والا ہے۔

تعلیم: اس ہفتہ کے دوران آپ کے اندر توجہی کی کمی نظرآسکتی ہے۔ اور اس وجہ سے آپ پڑھائی کو اچھی طرح سے پورا نہیں کرپائیں گے۔ آپ سے ہونے والی غلطیوں کی وجہ سے آپ کو تعلیم میں کم نمبرات حاصل ہوں گے اور ممکن ہے کہ ایسا صلاحیت اور قابلیت کی کمی وجہ سے ہو۔ اور آپ کو اپنی توجہی میں سدھار کرنا ہے تو آپ کو یوگا اور دھیان کرنا ہوگا۔

پیشہ ور زندگی: آپ اس دوران نوکری میں اپنی قابلیت دکھانے کی حالت میں نظرنہیں آئیں گے۔ آسان الفاظوں میں کہیں تو آپ کے اندر کاروباری کی کمی نظرآنے والی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ وقت کے اندر اپنے مقصد کو پورا کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں ۔ آپ کو اپنے کام میں اعلیٰ قیمت طے کرنے اور آگے بڑھنے کے لیے بزنس میں جمے رہنے کی ضرورت ہوگی۔

صحت: اس ہفتہ عدد 1 کے حاملین کو ہاضمہ سے متعلق پریشانیاں یا پھر تیز سردرد ہونے کا خطرہ ہے۔ جو آپ کی زندگی میں راہ ترقی میں رکاوٹ ثابت ہوسکتا ہے۔ لہذا اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے وقت پر کھانا کھانا ضروری ہوگا۔ اور آپ کو خود کو فٹ رکھنے کی بھی ضرورت ہوگی۔

اُپائی: روزانہ 21 بار ' اوم بھاسکارائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 2

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد)

عدد 2 کے حاملین عام طور سے بدگمان ذہنیت والے ہوتے ہیں۔ اور اس بات کو اپنے دماغ میں رکھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اپنے حق میں فروغ دیتے ہیں۔ اس ہفتہ ان حاملین کو لاپرواہی کی وجہ سے مالی نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ ان ہفتہ ان حاملین کی لاپرواہی کی وجہ سے مالی نقصان ہوسکتا ہے۔ ساتھ ہی اس عدد کے حاملین اس ہفتہ کئی شاندار موقع بھی کھو سکتے ہیں۔ جو ان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا سبب بنیں گے۔ آنے والے سات دنوں میں عدد 2 کے حاملین تمام الجھنوں کی وجہ سے اپنا نقصان کرتے نظرآسکتے ہیں۔ اور بے وجہ کی مشکل میں بھی پھنس سکتے ہیں۔

محبتی زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) اس ہفتہ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتے میں خود کو کھوتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اور اس کا اصلاً سبب ایسے جذبات ہونے والے ہیں۔ جو آپ اپنے سلوک میں ظاہر کررہے ہیں۔ اور اپنا صبر کھو رہے ہیں۔ اور آپ کے الفاظوں میں یہ چیز نظرآنے لگی ہے۔ ایسے میں اس ہفتہ آپ کو زیادہ سے زیادہ صبر وتحمل رکھنے کی ضرورت پڑنے والی ہے ورنہ آپ کے رشتے میں حالات اور خراب ہوسکتی ہے۔

تعلیم: ممکن ہے کہ آپ تعلیم میں خود کو کہیں کھویا ہوا محسوس کریں گے۔ کیوں کہ آپ اس توقع کو حاصل کرنے والے ہیں۔ جس سے آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں آپ کو اپنا شوق کا کوئی نیا موضوع مطالعہ کی شکل میں حاصل ہوسکتا ہے۔ اور یہ آپ کے لیے رکاوٹ کی وجہ بنے گا۔ اس ہفتہ آپ کے لیے بے حد ضروری رہے گا کہ آپ جو بھی مطالعہ کررہے ہیں یا چن رہے ہیں اس کے لیے خود کو اچھی طرح سے تیار رکھیں۔

پیشہ ور زندگی: اگر آپ نوکری کرہے ہیں تو یہ ہفتہ آپ کے لیے تھوڑا تھکاوٹ بھرا رہ سکتا ہے۔ کیوں کہ آپ کام کے دباؤ اور سنئرس کی دباؤ کی وجہ سے پریشانی محسوس کرسکتے ہیں۔ اس ہفتہ آپ کے سینئرس آپ پر دباؤ ڈالتے نظرآئیں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو سردی سے متعلق پریشانی ہونے کا امکان ہے۔ کیوں کہ آپ کو الرجی پریشان کرسکتی ہے۔ اس دوران صحت پر آپ کی زیادہ توجہ فٹ رہنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

اُپائی: سوموار کے دن ماں پارورتی کے لیے یگ ہون کریں۔

عدد 3

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 3 ہے)

اس عدد کے لوگوں کا مزاج کھلا اور اصولی ہوتا ہے۔ یہ اپنی بات پر اٹل رہتے ہیں۔ یہ ان میں انانیت ہوسکتی ہے۔ یہ تمام باتیں اپنے دامن یہ لوگ باندھے ہوئے رہتے ہیں۔

محبتی رشتہ: اس ہفتہ آپ اپنے پارٹنر کے درمیان تال میل کی کمی محسوس کریں گے۔ جس کی اصل وجہ آپ کے ساتھی کے ساتھ تکبر سے جڑا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ آپ کے لیے یہ بے حد ضروری رہنا والا ہے۔ آپ لین دین کی طریقہ اپنائیں۔ تاکہ آپ کے ساتھی کے ساتھ آپ کا پیار سازگار طریقہ سے چلتا رہے۔

تعلیم: اس ہفتہ آپ کو اپنے استادوں اور ٹیچروں سے صلاح ومشورہ کرنے کی ضرورت ہوگی۔ جو آپ کی راہنمائی کریں گے کریں اور آپ کی پڑھائی اچھی ہوجائے گی۔ اگر آپ اس کا پلان کرتے ہیں تو آپ کامیابی حاصل کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اس ہفتہ آپ اپنا مقام کھو سکتے ہیں اور ممکن ہے کہ ایسا آپ کے ساتھ کام کرنے والوں کی طرف سے چل رہی رکاوٹوں کی وجہ سے ہو۔ ان مسائل کی وجہ سے آپ اپنی نوکری میں توجہی کی کمی محسوس کرسکتے ہیں۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، اس ہفتہ عدد 3 کے حاملین موٹاپے کے مرض سے گزر سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے کھان کا خیال رکھنے اور فٹ رہنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ اس ہفتہ آپ انیمیا محسوس کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کے لیے کمزوری کی بڑی وجہ ہوگی۔

اُپائی: روزانہ 21 بار ' اوم نما شیوائے' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 4 ہے۔)

یہ لوگ جنونی ہوتے ہیں۔ اور کھلے مزاج کے ہوتے ہیں۔ تخلیقیت بھی ان کے مزاج میں ہوتی ہے۔اور اس کو ایک ہنر کے طریقہ سے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ عدد 4 کے لوگ زیادہ سفر کرنے میں شوق رکھتے ہیں۔ اور دور جگہ کا سفر آپ کو خوشی دیتا ہے۔ اپنی زندگی میں بہترین کامیابی کے پیش نظر عدد 4 کے لوگوں کو زیادہ جنون سے بچنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

محبتی زندگی: آپ اپنی شریک حیات کے ساتھ اپنے رشتے میں کشش بنائے رکھنے میں کامیاب ہوں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ اعلیی درجہ کی سمجھ کو فروغ دینے کے اچھے موقع حاصل ہوں گے۔ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ کوالٹی وقت گزاریں گے۔ جس سے آپ کی زندگی میں خوشیوں کی شمع روشن ہوگی۔

تعلیم: کمیونیکشن سوفٹ وئیر انجیئرنگ جیسی کاروباری پڑھائی میں اچھا مظاہر کرنے اور دوسروں کے لیے ایک مثال بننے میں اس ہفتہ کامیاب رہنے والے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ ان پڑھائیوں کو کرتے وقت آپ سائٹ پروجکٹس پر بھی کام کریں گے ۔اور ایسے سکلس آپ کو بڑھانے والے ثابت ہوں گے۔

پیشہ ور زندگی: اگر آپ نوکری پیشہ ہیں تو آپ کو غیرملکی پروجکٹس پر کام کرنے اور اس کے لیے اچھی محنت کرنے کے موقع حاصل ہوسکتے ہیں۔ آپ کو نئے منصوبوں پر بھی کام کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

صحت: آخر میں صحت کی بات کریں تو آپ کی صحت اس وقت ٹھیک رہے گی۔ صرف معمولی پریشانیاں جیسے سردرد وغیرہ ہوسکتا ہے۔ سکن سے جڑے مسائل بھی گھیر سکتے ہیں۔

اُپائی: منگل وار کے دن دیوی درگا ماں کے لیے یگ ہون کریں۔

عدد 5

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے، تو آپ کا عدد 5 ہوگا)

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ عدد 5 کے حامین عقل مند ہوتے ہیں، زیادہ کاروباری سوچ والے ہوتے ہیں۔ اور اس پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ یہ حاملین زیادہ سفر کرنے کے معاملہ میں زیادہ رجحان رکھتے ہیں۔ یہ سفر آپ کے مقصد کو حل کرتے ہیں۔ عدد 5 کے حاملین زیادہ عقل مند ہوتے ہیں۔ اور اپنی عقل کو کامیابی میں بدلتے ہیں۔

محبتی رشتہ: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) - کے پیش نظر، اس ہفتہ آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ پیارومحبت کرنے کا زیادہ وقت مل سکتا ہے۔ اچھی تال میل کی وجہ سے آپ بہترین زندگی گزر بسر کریں گے۔

تعلیم: پڑھائی کے معاملہ میں آپ اس ہفتہ اپنے دوستوں سے آگے نکل سکتے ہیں۔ یہ وقت فینانشیل سٹڈیز، بجٹ اور لوجسٹک سے متعلق پڑھائی کرنے کے لیے ناگوار ثابت ہوگا۔ اس کے علاوہ اگر اس ہفتہ عدد پانچ کے حاملین چاٹٹرڈ اکاؤنٹینسی، کارپوریٹ جیسی پڑھائی کررہے ہیں تو ایسی پڑھائی کے لیے آپ کو زبردست کامیابی حاصل ہوگی۔

پیشہ ور زندگی: آپ اپنی نوکری میں اچھا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہنے والے ہیں۔ اور زیادہ نئے موقع بھی حاصل کرسکتے ہیں، جو آپ کے لیے سازگار ثابت ہوں گے۔ اس دوران آپ کو منصب میں ترقی کے موقع حاصل ہوں گے۔ آپ جو بھی کام کررہے ہیں اس میں آپ کو زیادہ خود اعتمادی حاصل ہوگی۔ اور اس طرح سے کام آپ زیادہ کوشش کرتے نظرآئیں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ حالانکہ سکن سے متعلق تھوڑی پریشانیاں آئیں گی۔ اس کے علاوہ آپ کی صحت اچھی رہے گی۔

اُپائی: روز 41 بار ' اوم نمو نارائنا' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 6

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 6 ہوگا)

عدد 6 کے لوگ اس ہفتہ اپنی زندگی میں اطمینان اور سکون کے معاملہ میں زیادہ فائدہ بخش نتائج حاصل کریں گے۔ اور آپ کے ہنر میں اضافہ بھی دیکھنے کو ملے گا، جس کو آپ ایک انوکھے طریقہ سے حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ اس ہفتہ کے دوران عدد 6 والوں کو زیادہ سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ جو آپ کے مقصد کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

محبتی رشتہ: آ پ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ محبت بکھیرنے کا موقع ملنے والا ہے۔ آپ کے رشتے میں رومانس بڑھے گا۔ اور آپ اپنے ہم سفر کے ساتھ میٹھی میٹھی باتیں کر پانے اور اپنے رشتہ میں جراؤ اور مضبوط لانے میں زیادہ کامیاب رہیں گے۔

تعلیم: آپ اپنی امیدوں پر کھرا اترنے اور اپنی پڑھائی کے لیے مقصد مقرر کرنے کی مضبوط حالت میں رہنے والے ہیں۔ گرافک ڈیزائنگ، سافٹ وئئر انجینئرنگ جیسی پڑھائی میں آپ کے لیے بہت اچھی رہے گی۔ اور آپ کو اس تعلق سے اپنی قابلیت ثابت کرنے میں یہ ہفتہ قابل بنائے گا۔

پیشہ ور زندگی: اگر آپ نوکری پیشہ ہیں تواس ہفتہ آپ کو کامیابی ملے گی۔ اور آپ جو حاصل کررہے ہیں اس سے کہیں زیادہ حاصل کرنے کی حالت میں نظرآئیں گے۔ اس ہفتہ آپ کوکام کے سلسلہ میں بہت سے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور یہ غیرملکی سفر کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوگا۔ اس عدد کے جو حاملین کاروباری میدان سے جڑے ہیں۔ وہ اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں پر کامیابی درج کریں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ زبردست قوت ونشاط حاصل کریں گے۔ اور اس سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ حالانکہ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، آپ کو اندرونی نظام سے متعلق کچھ پریشانی پیش آسکتی ہیں۔ حالانکہ ان میں کچھ بڑا نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ دھیان اور یوگ کرنے سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔

اُپائی: روزانہ 33 بار ' اوم شکرائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 7

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 7 ہے)

عدد 7 کے تحت جنم لینے والے زیادہ روحانی مزاج کے ہوتے ہیں۔ اور مادی چیزوں سے دور ہی رہنا پسند کرتے ہیں۔ ان حاملین کے پاس زندگی میں ہر طرح کا ہنر موجود ہوتا ہے۔ اور وہ کامیابی پانے میں اس کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ زیادہ تر روحانی پروجکٹس کے لیے سفر کرنے میں مشغول رہیں گے۔ وہیں دوسری طرف یہ حاملین مزاجاً غصہ دار بھی ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کئی دفعہ اپنا نقصان بھی کربیٹھتے ہیں۔

محبتی رشتہ: اس ہفتہ شریک حیات کے ساتھ آپ کے رشتے میں کشش کی کمی نظرآسکتی ہے۔ کشش اور خوشی کھونا آپ کی زندگی کے ساتھ اچھی سمجھ کے لیے سازگار رہنے والا ہے۔ اس ہفتہ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ گزارے گئے یاد گار لمحات کو مس کرتے نظرآئیں گے۔

تعلیم: تعلیم کی بات کریں تو آپ کو اس ہفتہ پڑھائی میں توجہی کی کمی ہوسکتی ہے۔ آپ خواہ کتنی ہی محنت کیوں نہ کرلیں آپ اچھی حالت میں نظر نہیں آئیں گے۔

پیشہ ور زندگی: اگرآپ کام کرتے ہیں یعنی نوکری پیشہ ہیں تو اس بار نوکری کا منظر آپ کے لیے کم پرامید رہنے والا ہے۔ آپ پر کام کا دباؤ بڑھے گا۔ اور آپ اپنے کام پر توجہ نہ دے پانے کی وجہ سے غلطیاں کرتے بھی نظرآئیں گے۔ آپ میں سے کچھ لوگ بہتر موقعوں کے لیے نوکری بدل سکتے ہیں۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، الرجی کی وجہ سے انفکشن ہونے کا خطرہ ہے۔ جس سے آپ کو اس ہفتہ متعقل پریشانی اٹھانی پڑسکتی ہے۔ اور یہ آپ کے لیے فکر کی وجہ بنے گی۔ اپنی صحت کو درست رکھنے کے لیے تلی بھنی چیزوں کا استعمال کرنے سے بچیں۔

اُپائی: اوم گ گنپتی نما' کا پرتی دن 43 بار جاپ کریں۔

عدد 8

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 8 ہے)

عدد 8 کے تحت پیدا ہونے والے لوگ عام طور پر کیرئر کے معاملہ میں بیدار رہتے ہیں۔ آپ کوشش کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ کام کے تعلق سے کوشش کرتے رہتے ہیں۔ اور اس میں کامیابی درج کرتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کو اپنی زندگی میں زیادہ سفر کرنا بھی بے حد پسند ہے۔

محبتی رشتہ: اس ہفتہ آپ اپنے شریک حیات کو منانے کی کوشش کرتے نظرآئیں گے۔ اور کڑی محنت بھی کریں گے لیکن جزوی کامیابی حاصل کرپائیں گے۔ آپ محسوس کریں گے کہ شریک حیات کے ساتھ محبت کی لے قائم رکھنے میں کچھ کمی رہ گئی ہے۔

تعلیم: آپ اچھی طرح سے پڑھائی کرنے اور پیمانوں پر قائم رہنے میں کامیاب رہیں گے۔ لیکن ساتھ ہی آپ جو خود اعتمادی کرنے اور پڑھائی کرنے میں قابل ہیں۔ اس کو آگے بڑھانے اور مقصد کی تکمیل تک پہنچانے کی حالت میں ںظرآئیں گے۔

پیشہ ور زندگی: اگر آپ نوکری پیشہ ہیں تو اس ہفتہ نوکری میں اطمینان نہ ملنے کی وجہ سے آپ نوکری بدلنے پر مجبور ہوسکتے ہیں۔ یا کام میں سینئرس کی طرف سے کچھ رکاوٹیں اٹھانی پڑ سکتی ہیں۔ آپ کو کام کا دباؤ جھیلنا پڑسکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کے ٓپیروں میں درد جلد سے متعلق مسائل ہونے کا خطرہ بنا ہوا۔ جس سے آپ کی فکربڑھنے والی ہے۔ وقت پر دوائی لینے سے آپ بہترین صحت کا مزہ لیں گے۔ ساتھ ہی دھیان و یوگا کرنا بھی آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوگا۔

اُپائی: پرتی دن 44 بار " اوم منڈائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 9

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، یا پھر 27 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 9 ہے)

عدد 9 کے تحت پیدا ہونے والے عام طور سے عزم سے بھرے نظرآئیں گے۔ اور مزاج کے اعتبار سے بے حد ہی ہمت والے ہوتے ہیں۔ آپ ہمت والے ہوتے ہیں اور اس کی وجہ سے بڑے سے بڑے کام کو بھی آسانی سے کرنے کا ہنر آپ کے اندر دیکھنے کو ملتا ہے۔ سرکاری اور دفاعی میدان میں عدد 9 کے لوگ خوب کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ ان حاملین کو یہ کامیابی حاصل کرنا اور اس پر حکومت کرنا زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔

محبتی زندگی: اس پورے ہفتہ اپنے شریک حیات اور شتے میں کمی محسوس کرسکتے ہیں۔ حالانکہ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ آپسی کوششوں کی وجہ سے آپ ایک مضبوط سمجھ اور رشتہ بنانے میں کامیاب رہیں گے۔

تعلیم: آپ اپنی پڑھائی کے معاملہ میں معیار پر کھرا اترنے میں کامیاب ہوں گے۔ اور یہ آپ کے اندر موجود فوکس اور فداپن کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ مرین انجینئرنگ، سیول انجینئرنگ وغیرہ میں پڑھائی آپ کے لیے سازگار ثابت ہوگی۔ اور آپ کو آئندہ کامیابی کے لیے پیمانہ بخشے گی۔ آپ پڑھائی میں زیادہ مصروفیت دکھانے اور اس سے فائدہ کمانے کی حالت میں نظرآئیں گے۔ اس ہفتہ کے دوران مناسب کامیابی حاصل کرنا آپ کے لیے آسان رہنے والا ہے۔

پیشہ ور زندگی: اگر آپ نئی سرکاری نوکری کی تلاش میں ہیں تو آپ کو اپنے کام میں مہارت کے جوہر دکھانے کے بہت سے موقع مل سکتے ہیں۔ آپ کو جو سرکاری نوکری میں آپ بہت کارآمد کردار ادا کریں گے۔ کاوربار کرنے والے اس دوران زیادہ منافع کمائیں گے۔ اور اسی کے معاملہ میں آپ کا میابی بھی حاصل کریں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کے اندر توانائی رہے گی اور نظریہ سدھرے گا۔ جس کی وجہ سے آپ اچھی صحت کا لطف اٹھائیں گے۔ آپ کے اندر موجود زیادہ دفاعی نظام اس ہفتہ آپ کو پوری طرح سے فٹ محسوس کرائے گا۔

اُپائی: پرتی دن 27 بار " اوم بھومائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

تمام نجومی حل کے پیش نظر یہاں کلک کریں۔ آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ بلاگ ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہ کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

علم الاعداد اور علم نجوم ایک ساتھ کیسے کام کرتے ہیں؟

علم نجوم اور علم الاعداد مزاج سے الگ الگ ہیں، پھر بھی یہ دونوں ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔ علم نجوم آسمان تاروں اور سیاروں اور زمین پر زندگی کے ساتھ ان کے تعلق کا مطالعہ ہے۔

نیومورولوجی کیا پیش گوئی کرسکتی ہے؟

علم الاعداد ہمیں زندگی میں مناسب اختیارات دیتی ہے۔

علم الاعداد میں کون سا عدد سب سے طاقت ور ہے؟

علم نجوم میں، سب سے طاقت ور نمبر ماسٹر ہیں، جو 11، 12 اور 33 ہیں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer