علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

علم الاعداد ہفتہ زائچہ اپریل 07 سے 13 اپریل 2024: یہ ہفتہ الگ الگ عدد والوں کے لیے بہترین موقع پیش کرے گا۔ آپ اپنے اعداد کی بنیاد پر اپنی محبتی زندگی، کیرئر، صحت، معاشی حالت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو اس بلاگ کو آخرتک ضرور پڑھیں۔ اس مضمون میں ہمارے تجربہ کار ماہرعلم الاعداد ہری ہرن جی نے اعداد کی بنیاد پر علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ اپریل 07 سے 13 اپریل 2024کے پیش نظر موزوں پیشن گوئیاں اور مناسب تدابیر آپ کی نظر کی ہیں۔

ر آپ کی تعریف کریں گے۔ وہیں کاروباریوں کو زی

مشہور ومعروف علم الاعداد کے ماہرین سے کریں فون پر بات جانیں کیرئر سے متعلق تمام معلومات

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟

اپنی تاریخ پیدائش کو سنگل نمبر میں بدل کر اپنے روٹ نمبر یا عدد کو جان سکتے ہیں۔ روٹ نمبر 1 سے 9 تک ہوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 11 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا روٹ نمر 1+1 یعنی 2 ہوگا۔ اپنا روٹ نمبر جان کر اپنا زائچہ جان سکتے ہیں۔

اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ (07 سے 13 اپریل 2024 کا احوال)

علم نجوم کا ہماری زندگی پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ تمام اعداد کا ہماری تاریخ ولادی سے تعلق ہوتا ہے۔ درج ذیل مضمون میں ہم نے بتایا ہے کہ کسی شخص کی تاریخ پیدائش کے حساب سے اس کا ایک اصل عدد مقرر ہوتا ہے۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں یہ تمام اعداد متفرق سیاروں کے ماتحت ہوتے ہیں۔

جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راج، جانیں گرہوں کی چال کا پورا احوال

عدد 1

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد کے حاملین مضبوط ارادے والے ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کی توجہ اپنے کام پر مقصد پر مرکوز رہتی ہے۔ یہ حاملین اصولوں پر چلنا پسند کرتے ہیں۔ یہ سختی سے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے پیش نظر کام کرتے ہیں اور اثرکن ڈھنگ سے آگے بڑھتے ہیں۔ عدد 1 کے حاملین والے لوگ اصولی طاقتوں سے لبریز ہوتے ہیں۔ یہ اپنا کام شروع کرتے ہیں اور ان میں زیادہ اصولی رہتے ہیں۔ یہ اپنا کام وقت پر پورا کرتے ہیں۔ اپنے ہنر کا مظاہرہ بخوبی کرنا جانتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ شریک حیات کے ساتھ آپ کا تنازع بڑھ سکتا ہے۔ آپ کی طرف سے رشتوں میں آپسی سمجھ کی کمی ہونے کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان ٹکراؤ کی حالت پیدا ہونے کی حالت کے اشارے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اپنے رشتہ کو قائم رکھنے کے پیش نظر آپ کو ہمت رکھنے کی ضرورت ہوگی۔ جس کی مدد سے آپ اس ہفتہ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ مشکل حالت کو پار کرنے میں کامیاب ہوپائیں گے۔

تعلیم: اس ہفتہ پڑھائی کے معاملہ میں عدد 1 کے طلباء سے کچھ اچھے موقع چھوٹ سکتے ہیں۔ اس وقت طلباء کے ہاتھ سے سب کچھ باہر جا سکتا ہے۔ اس وجہ سے آپ کچھ بڑا حاصل کرنے اور امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگوں کو اس دوان اعمتاد میں کمی آنے کے اشارے ہیں۔ اور اس وجہ سے اپ کو محسوس ہوگا، جیسے آپ کے اوپر کام کا بوجھ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ جس سے آپ کو زیادہ فائدہ حاصل نہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ کاوربار کرنے والوں کو اس دوران بہت ہی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ شاید آپ کو اپنے بزنس پارنٹر سے تعاون حاصل نہ ہوپائے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، آپ کو اس ہفتہ صحت کے معاملہ میں تھوڑا ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ امیونٹی کمزور ہونے کی وجہ سے آپ کو کئی صحت سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ ساتھ آپ کو سن برن ہونے کا اندیشہ ہے۔

اُپائی: روز بھگوان سوریہ کی پوجا کریں۔ اور آدتیہ ہردیم کا پاٹھ کریں۔

عدد 2

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)

ان لوگوں کو گھومنے پھرنے کا بڑا شوق ہوتا ہے۔ اور یہ اس کو اپنے مقصد کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔ یہ بہت زیادہ سوچتے ہیں اور ان کا منفی اثر ان کی صحت پر بھی پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی راہ ترقی میں رکاوٹ آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ حاملین ایک بار میں کوئی بڑا فیصلہ نہیں لے پاتے ہیں۔ اور یہ ان کی راہ ترقی میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ کبھی کبھی یہ حامین جوش میں آکر کچھ قدم اٹھا لیتے ہیں، جو ان کو آگے بڑھنے میں روک سکتے ہیں۔

محبتی رشتہ: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق،اس ہفتہ پڑھائی کے معاملہ میں اچھے پیمانے قائم کریں گے۔ لوجسٹک بزنس سٹیٹکس اور اکنامکش جیسے موضوعات کی پڑھائی کررہے طلباء کو اچھے نتائج ملنے کے امکان ہیں۔

تعلیم: اس ہفتہ طلباء پڑھائی کے معاملہ میں اچھے پیمانے قائم کریں گے۔ لاجسٹک بزنس سٹیٹکس اور اکنامکس جیسے موضوعات کی پڑھائی کررہے طلباء کو اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔ اس وقت آپ کو یہ معلوم ہوگا کہ آپ کو تعلیم کے میدان میں کیا کرنا ہے۔ اس ہفتہ کومٹیشن ایکزام آپ کے لیے آسان ثابت ہوگا۔ اپ اپنے ساتھی سے مقابلہ کرنے اور اچھے مارکس حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس وقت آپ کو اپنے مکان عمل میں بہت اچھے موقع ملنے والے ہیں۔ جن سے آپ خوشی محوس کریں گے۔ آپ اپنے کیرئر میں اپنی قابلیت کو ثابت کرپائیں گے۔ اور آپ کے کام کو پہچان ملے گی۔ آپ نے اپنے کام میں جو کڑی محنت کی ہے، اس کے پیش نظر آپ کے منصب میں ترقی ہوسکتی ہے۔ کاورباریوں کے لیے بھی منافع کے ملاپ بن رہے ہیں۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس ہفتہ آپ خوش مزاجی اور خوشی محسوس کریں گے۔ اور آپ کی صحت بھی درست رہنے والی ہے۔ آپ جوش وخروش سے لبریز رہیں گے۔ اس سے آپ کے اندر ہمت میں اضافہ ہوگا۔

اُپائی: آپ روز 21 بار " اوم چندرائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 3

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے لوگ اونچے خیالوں والے ہوتے ہیں۔ اور یہ اپنی زندگی کے تئیں پیشہ ورانہ نظریہ رکھتے ہیں۔ جس میں ان کو آگے بڑھنے میں کافی مدد ملتی ہے۔ ان کا شوق الگ الگ زبانوں کے سیکھنے میں بھی ہوتا ہے۔ اور یہ ان کا شوق بھی ہوسکتا ہے۔ یہ حاملین دعاؤں وغیرہ میں بہت شوق رکھتے ہیں، جو ان کی زندگی میں راہنمائی کرسکتی ہے۔

محبتی زندگی: آپ کے لیے یہ ہفتہ رومانس سے بھرا رہنے والا ہے۔ آپ کا اور آپ کے پارنٹر کا رشتہ مضبوط ہوگا۔ اس ہفتہ آپ کے گھر پر کسی مبارک کام میں حصہ لینے کے لیے کچھ مہمان بھی آسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ اس دوران بہت زیادہ مشغول رہنے والے ہیں۔ اور شاید آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا موقع مل جائے۔

تعلیم: اس وقت نوکری کرنے والے لوگ بہترین مظاہرہ کریں گے۔ آپ کو نئے پروجکٹ ملیں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ کے کام کو پہچان ملے گی۔ اس کے ساتھ آپ کو نوکری کے نئے موقع ملنے کے امکان ہیں۔ جن سے آپ کافی خوش ہوں گے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ زائچہ کے مطابق، اس ہفتہ آپ اپنی ہمت کی وجہ سے جوش وخروش سے بھرپور نظرآئیں گے۔ اس ہفتہ آپ کے جوش کا اثر آپ کی صحت پر بھی نظر آئے گا۔ مرض سے لڑںے کا آپ کا نظام بھی مضبوط ہوگا۔ جس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی۔

اُپائی: آپ برسپتی وار کے دن برہسپتی دیو کو پرسنن کرنے کے لیے یگ - ہون کریں۔

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے لوگ گرافک ڈزائنگ میں میں بہت زیادہ تیز ترار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان لوگو کو اپنے قسمت کا ساتھ ملتا ہے۔ ان کو لمبی دوری کا سفر کرنا پسند ہوتا ہے۔ یہ کسی چیز کو لے کر پیش رکھ سکتے ہیں۔ اور ان کا پیشن ہی ان کو آگے راہ ترقی پر گامزن کرتا ہے۔

محبتی زندگی: آپ اپنی محبتی زندگی میں کشش اور محبت کو بڑھانے میں کامیاب رہیں گے۔ اس سے آپ کا اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتہ مضبوط ہوگا۔ اور آپ اپنے پارنٹر کو اچھی طرح سے سمجھ پائیں گے۔ اس وقت آپ کے اپنے پارنٹر کے ساتھ اچھے ربط وضبط ہوں گے۔ اپنے رشتے میں امن وسکون قائم رکھنے کے لیے آپ نے جو انوکھا سلوک اختیار کیا ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس سے آپ کے پارنٹر کو خوشی میسر ہوگی۔ اس ہفتہ آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ کہیں گھومنے جانا ہوسکتا ہے۔

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حاملین بہت خوش قسمت ہوتے ہیں۔ ان کو لمبی دوری کے سفر کرنا پسند ہوتا ہے۔ یہ کسی چیز کو لے کر پیش رکھ سکتے ہیں۔ اور ان کا پیشن ان کو آگے منزل بخش سکتا ہے۔ ہمت ہونے کی وجہ سے یہ لوگ زندگی میں آگے بڑھتے ہیں۔

محبتی زندگی: آپ اپنی محبتی زندگی میں کشش اور محبت کو بڑھانے کے قابل ہوں گے۔ اس میں آپ کا اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتہ مضبوط ہوگا۔ اور آپ اپنے پارنٹر کو اچھی طرح سے سمجھ پائیں گے۔ اس دوران آپ کے اپنے پارنٹر کے ساتھ اچھے رشتے ہوں گے۔ اپنے رشتے میں امن وسکون برقرار رکھنے کے لیے جو الگ طریقہ اختیار کیا ہے، اس سے آپ کے پارنٹر کو خوشی محسوس ہوگی۔

تعلیم: آپ پروفیشنل سٹیدیز جیسے کہ گرافکس ڈزائننگ اور ویب ڈیولپمنٹ وغیرہ میں مہارت حاصل کریں گے۔ آپ کے اندر کوئی سکلس پنپ سکتے ہیں۔ جس سے آپ تعلیم کے میدان میں اچھی چیزیں حاصل کریں گے۔ آپ کو پڑھائی کی وجہ سے غیرملک جانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اور یہ موقع آپ کی زندگی میں ترقی پیش کرے گا۔

پیشہ ور زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق،اس ہفتہ آپ اپنے کام میں بہت زیادہ مشغول رہنے والے ہیں۔ اور شاید اپنا کام طے وقت سے پہلے ہی پورا کرلیں۔ اس دوران آپ اپنی نوکری کے نئے موقع پاکر کافی خوش رہیں گے۔ وہیں کاروباری کوئی نیا کام شروع کرسکتے ہیں۔ اور اس طرح سے آپ خود کو ایک نئے کاروبار کے لیے تیار کریں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو اپنی صحت کے سلسلہ میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ آپ اس دوران قوت سے بھرپور محسوس کریں گے۔ جس سے آپ کی صحت اچھی رہنے والی ہے۔ اور اس سے آپ کی کشش میں بھی اضافہ ہوگا۔ کبھی کبھی آپ کو الرجی کی وجہ سے جلد سے متعلق بیماریاں ہونے کا خطرہ ہے۔ آپ کو تلی بھنی چیزیں کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

عدد 5

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد کے حاملین لوجکل اور پریکٹیکل ہوتے ہیں۔ یہ کسی خاص سبجیکٹ میں مہارت حاصل کرتے ہیں۔ اور اس میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوا سکتے ہیں، اور اس میں شاندار کمال حاصل کریں گے۔ ان لوگوں میں مارکیٹنگ کرنے کی خاص صلاحیت ہوتی ہیں۔ اور یہاں ان کو بڑا منافع بھی مل سکتا ہے۔

محبتی زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ جڑاؤ محسوس کریں گے۔ جس آپ کے دل میں ان کے لیے محبتی احساسات جگیں گے۔ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ جذبات اور خیالوں کو سمجھ پائیں گے۔ جس سے آپ کو اپنے رشتہ میں خاصیت برقرار رکھنے میں راہنمائی ملے گی۔

تعلیم: اس ہفتہ سٹوڈینٹ نے جو کورس منتخب کیا ہے۔ اس میں وہ اعلیٰ نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ آپ جو موضوع پڑھیں گے اس میں آپ کو کامیابی ضرور ملے گی۔ اس دوران طلباء کے اندر کئی طرح کی سکسل پروان چڑھیں گی۔ اور اس کے پیش نظر آپ کو اپنے لیے ایک الگ جگہ بنانے میں مدد ملے گی۔

پیشہ ور زندگی: کام کے معاملہ میں اس ہفتہ آپ کے حق میں رہنے والا ہے۔ آپ جس کڑی محنت اور قربانی کے ساتھ کام کررہے ہیں اس کے پیش نظر آپ کو اپنے سنئرافسروں سے داد و تحسین حاصل ہوگی۔ وہیں کاروباری اپنے کاروبار میں بہت زیادہ فروشنل بنیں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت بہت اچھی رہنے والی ہے۔ اس دوران آپ مطمئن اور جوش سے بھرے محسوس کریں گے۔ جس کا مثبت اثرآپ کی صحت پر بھی نظرآئے گا۔ صحت مند رہنے کے لیے آپ یوگا اور دھیان کی مدد بھی لے سکتے ہیں۔

اُپائی: روز 41 بار " اوم نمو بھگوت واسیو دیوائے' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 6

(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 6 والے حاملین مدد کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔ اور تھوڑے لاپرواہ ہوتے ہیں۔ یہ لوگ خوش مزاج ہوتے ہیں۔ یہ لوگ خوش مزاج ہوتے ہیں۔ ان کو لمبے سفر کرنا پسند ہوتا ہے۔ اور ان کی ذہنیت بڑی اثر کن ہوتی ہے۔ یہ لوگ اپنے من پر زیادہ وقت تک دکھ برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ اور ان کو پرسکون رہنا پسند ہوتا ہے۔

محبتی زندگی: آپ کے اور آپ کے شریک حیات کے درمیان آپسی تال میل میں کمی آنے کے اشارے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو محبتی رشتے میں ملے جلے نتائج حاصل ہوں گے۔ آپ اپنے پارنٹر کے تئیں پیار اور محبت کا اظہار کریں گے۔ شاید آپ کو اس کے بدلے ان سے پیار نہ مل پائے، جس سے آپ کے رشتے میں ترشی آسکتی ہے۔

تعلیم: اس ہفتہ آپ اپنی پڑھائی میں بہت محنت کریں گے۔ لیکن من چاہا نتیجہ نہیں ملے گا۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ کو اپنے دوستوں کے ساتھ پڑھائی کرنے میں مزہ آئے گا۔ لیکن اس کے ساتھ ہی آپ کو یہ بھی محسوس ہوسکتا ہے کہ پڑھائی میں اعلیٰ نمبرحاصل کرنے کے لیے آپ کی طرف سے کئی کسر رہ گئی ہے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری کرنے والے لوگوں کو اوسط درجے کے نتائج ملنے کے آثار ہیں۔ وہیں کاروباریوں کے لیے نا تو نفع ہوگا اور ناہی نقصان ہوگا۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو اپنے کھانے سے الرجی ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو اس وقت کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔ الرجی کی وجہ سے آپ کو جلد پر جلن کی شکایت ہوسکتی ہے۔

اُپائی: روز 33 بار ' اوم شکرائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 7

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حاملین کے اندر روحانی گن ہوتے ہیں۔ اور یہ گن ان کی خاصیت بھی ہوسکتے ہیں۔ یہ تمام خوبیوں والے ہوتے ہوسکتے ہیں۔ اس وقت آپ سکلس کو اہمیت دیں گے۔ اور اس کو بڑھانے پر کام کریں گے۔ اس عدد کے حاملین کو لگتا ہے کہ روحانی راستہ پر چل کر ان کی زندگی کی سطح بہتر ہوسکتی ہے۔ اور ان کی ترقی کو فروغ مل سکتا ہے۔

محبتی رشتہ: پارنٹر کے ساتھ آپسی سمجھ کی کمی کی وجہ سے آپ دونوں کا رشتہ کمزور ہوسکتا ہے۔ اس دوران آپ کو بہت غصہ آنے کے آثار ہیں۔ جس سے آپ کا اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتہ خراب ہونے کے اشارے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اپنے رشتے میں خوشیوں کو برقرار رکھنے کے پیش نظر آپ کو اپنی طرف سے زیادہ تال میل برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔

تعلیم: اس دوران طلباء کا من بھٹک سکتا ہے۔ اور طلباء حضرات توجہی کے ساتھ پڑھائی نہیں کرپائیں گے۔ وہیں اس دوران آپ کی یاد رکھنے کی صلاحیت بھی کمزور ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ پڑھائی میں اچھی کارکردگی کرنے کے پیش نظر بھی آپ کا شوق کم ہوسکتا ہے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ حاملین سے اپنے کام میں کچھ غلطیاں ہونے کا اندیشہ ہے۔ اور اس سے آپ کی کامیابی میں کمی آسکتی ہے۔ اس سے بچنے کے لیے آپ کو کام میں توجہ رکھنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو اپنے رائولس کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

صحت: آپ کو اس ہفتہ اپنی صحت پر بہت توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ اس وقت ہاضمہ کی زبردست دقت پیش آسکتی ہے۔ آپ کو صحت مند رہنے کے لیے تلی بھنی چربی دار چیزیں کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

اُپائی: روز 41 بار ' اوم گنیشائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 8

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حاملین ہمیشہ اپنے کام کو لے کر بہت ہوشیار رہتے ہیں۔ یہ بہت ہمت والے ہوتے ہیں۔ اور اپنے اس گن کی مدد سے ترقی کرتے ہیں۔ یہ حاملین اپنے کیرئر میں خود کو ایک لیڈر کے طور پر دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اور اس کو اپنا مقصد بنا سکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ اپنے اپنے شریک حیات کی امیدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان دوریاں آنے کے اشارے ہیں۔ آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان آپسی تال میل کی کمی کی وجہ سے رشتہ کا امن وسکون بھنگ ہوسکتا ہے۔

تعلیم: اس دوران طلباء تعلیم کے پیمانوں سے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ اس بات کی بھی امید ہے کہ آپ کو اس ہفتہ اپنی امید کے مطابق، نتائج حاصل نہ ہوں۔ اور اچھے مارکس حاصل کرنے میں آپ ناکام رہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو تعلیم میں اپنی منزل تک پہنچے میں دقتیں آسکتی ہیں۔

پیشہ ور زندگی: اس وقت نوکری پیشہ لوگوں سے کام میں کچھ غلطیاں ہوسکتی ہیں۔ اگر اپ اپنے مکان عمل میں اچھے پیمانوں پر قائم رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے کام میں غطیاں کرنے سے بچنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو اپنے سنئرافسران سے بہت سنبھل کر بات کرنی ہوگی۔ ورنہ رشتے خراب ہوجائیں گے۔

صحت: اس ہفتہ توانائی کے کم ہونے کی وجہ سے آپ کی صحت بھی اوسط درجہ کی رہنے والی ہے۔ جس کی وجہ آپ کی صحت میں بھی گراوٹ پیش آسکتی ہے۔ آپ کو اپنی صحت پر قرار لانے پر دھیان دینا ہوگا۔

اُپائی: روز 11 بار " اوم ہنومتے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 9

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 9 والے ہمت والے ہوتے ہیں۔ اور بڑے بڑے کارنامے آسانی سے انجام دیتے ہیں۔ یہ سرکاری اور دفاعی میدان میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ہفتہ آپ کو بہت زیادہ سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو ان سفر سے فائدہ ہوگا۔

محبتی زندگی: اس وقت آپ اپنے پارنٹر کے درمیان آپسی تال میل قائم رہے گا۔ اورآپ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ایک دوست کی طرح پیش آئیں گے۔ اس ہفتہ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ پیار تو کریں گے، لیکن اس کے بدلے میں ان سے اتنے ہی پیار کی امید رکھیں گے۔ جس سے آپ کا اپنے پارنٹر میں شوق پیدا ہوگا۔ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ گھوما پھرا کر بات کرنے کے بجائے سیدھی بات کرنا پسند کریں گے۔

تعلیم: تعلیم کے معاملہ میں آپ زیادہ پیشہ ور بنیں گے۔ اور کامیابی کے اعلیٰ مقام تک پہنچنے کے قابل ہوں گے۔ پڑھائی میں آپ کا شوق بڑھنے کی وجہ سے ایسا ہوسکتا ہے۔ اس دوران آپ کو احساس ہوگا کہ پڑھائی میں شوق رکھنے سے آپ اچھا مظاہرہ کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ عدد 9 کے لوگ اپنے کام میں فدا نظرآئیں گے۔ آپ کے ایمانداری والے رویہ کی وجہ سے آپ کے سنئرافسران آپ سے خوش ہوں گے۔ اور آپ کی تعریف کریں گے۔ وہیں کاروباریوں کو زیادہ منافع کمانے کا موقع ملے گا۔ آپ اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں کے سامنے ایک خطرہ بن کر ابھر سکتے ہیں۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس وقت آپ جوش اور ہمت سے بھرپور نظرآئیں گے۔ اور اس کا مثبت اثر آپ کی صحت پر نظرآئے گا۔ اس کے ساتھ آپ کے اندر ہمت بھی بڑھے گی۔ جس سے آپ صحت مند رہ سکتے ہیں۔

اُپائی: روز 27 بار " اوم منگلائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

تمام نجومی حل کے پیش نظر یہاں کلک کریں۔ آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ بلاگ ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہ کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer