علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

علم الاعداد ہفتہ زائچہ جون 02 سے 08 جون 2024 : یہ ہفتہ الگ الگ عدد والوں کے لیے بہترین موقع پیش کرے گا۔ آپ اپنے اعداد کی بنیاد پر اپنی محبتی زندگی، کیرئر، صحت، معاشی حالت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو اس بلاگ کو آخرتک ضرور پڑھیں۔ اس مضمون میں ہمارے تجربہ کار ماہرعلم الاعداد ہری ہرن جی نے اعداد کی بنیاد پر علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ جون 02 سے 08 جون 2024کے پیش نظر موزوں پیشن گوئیاں اور مناسب تدابیر آپ کی نظر کی ہیں۔

علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

مشہور ومعروف علم الاعداد کے ماہرین سے کریں فون پر بات جانیں کیرئر سے متعلق تمام معلومات

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟

اپنی تاریخ پیدائش کو سنگل نمبر میں بدل کر اپنے روٹ نمبر یا عدد کو جان سکتے ہیں۔ روٹ نمبر 1 سے 9 تک ہوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 11 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا روٹ نمر 1+1 یعنی 2 ہوگا۔ اپنا روٹ نمبر جان کر اپنا زائچہ جان سکتے ہیں۔

اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ ( جون 04 سے 08 جون مئی 2024 کا احوال)

علم نجوم کا ہماری زندگی پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ تمام اعداد کا ہماری تاریخ ولادی سے تعلق ہوتا ہے۔ درج ذیل مضمون میں ہم نے بتایا ہے کہ کسی شخص کی تاریخ پیدائش کے حساب سے اس کا ایک اصل عدد مقرر ہوتا ہے۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں یہ تمام اعداد متفرق سیاروں کے ماتحت ہوتے ہیں۔

جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راج، جانیں گرہوں کی چال کا پورا احوال

عدد 1

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد والے حاملین بہت منظم ہوتے ہیں، اور اپنی انھیں خوبیوں کی وجہ سے زندگی میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ اس ہفتہ آپ کو کام کے سلسلہ میں زیادہ سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور اس وجہ سے آپ اس وقت بہت زیادہ مصروف رہنے والے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، آپ کے لیے روحانی سفر کے ملاپ بن رہے ہیں۔ اور یہ سفر آپ کے لیے بہت فائدہ بخش رہیں گے۔ آپ اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں میں اپنی خاصیت کا اظہار کرسکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کے اور آپ کے شریک حیات کے درمیان سب کچھ اچھا رہنے والا ہے ۔آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل بہترین رہے گا۔ پارنٹر کے ساتھ اچھی بات چیت ہونے کی وجہ سے آپ خوشی محسوس کریں گے۔ آپ دونوں کو ایک ساتھ کہیں باہر گھومنے کا موقع مل سکتا ہے۔ اور یہ وقت آپ دنوں کے لیے یاد گار ثابت ہوگا۔

تعلیم: اس ہفتہ آپ اپنی تعلیم کو بڑھاوا دینے کے پیش نظر پیشہ ور طریقہ سے کوئی مثبت قدم اٹھا سکتے ہیں۔ منجمنٹ اور پھزکس جیسے موضوعات آپ کو آسان لگیں گے۔ کومپٹیشن ایکزام جس سے آپ کا شوق ان موضوعات میں بڑھے گا۔

پیشہ ور زندگی: آپ نوکری میں بہترین مظاہرہ کریں گے۔ اگرآپ پبلک سیکٹر میں نوکری کرتے ہیں، تو یہ ہفتہ آپ کے لیے شاندار ثابت ہوگا۔ نوکری کرنے والے لوگوں کے لیے منصب میں ترقی کے ملاپ بنیں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت بہت اچھی رہنے والی ہے۔ آپ جوش وخروش سے بھرے ہوئے محسوس کریں گے۔ مسلسل ورزش کی مدد سے آپ خود کو اور زیادہ فٹ رکھ سکتے ہیں۔ اس سے آپ صحت مند زندگی کا مزہ لیں گے۔

اُپائی: رووار کے دن سوریہ دیو کو پرسنن کرنے کے لیے یگ - ہون کریں۔

عدد 2

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس ہفتہ عدد 2 والے حاملین کو فیصلہ کرتے وقت کنفیوزن محسوس ہوسکتا ہے۔ جس سے آپ کی ترقی میں رکاوٹ پیش آسکتی ہے۔ اگر آپ اچھے نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو منصوبہ بنا کر چلنا ہوگا۔ اس ہفتہ آپ کو اپنے دوستوں سے دور رہنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیوں کہ ان کی وجہ سے آپ کو مسائل پیش آسکتے ہیں۔ آپ کو اس وقت لمبی دوری کے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ کیوں کہ اس وقت ان کے مقصد کے حل کے امکانات بہت کم ہیں۔

محبتی زندگی: آپ اور آپ کے پارنٹر کے درمیان بحث ہونے کا اندیشہ ہے۔ بہتر ہوگا کہ آپ اس دوران اپنے شریک حیات کے ساتھ کسی بھی طرح کے جھگڑے سے بچنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ اپنے اور پارنٹر کے لیے اس ہفتہ کو رومانٹک بنانا چاہتے ہیں، تو آپ کو زیادہ تال میل بٹھانے کی ضرورت ہوگی۔ آپ دونوں کے مذہبی سفر پر جانے کے ملاپ بھی بن رہے ہیں۔

تعلیم: اس وقت عدد 2 والے حاملین کی اپنے کام سے توجہ بھٹک سکتی ہے۔ اس لیے ان کو اپنے کام پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کمسٹری یا قانون جیسے سبجکٹس کی پڑھائی کررہے ہیں، تو آپ کو اچھا مظاہرہ کرنے میں کچھ مزاحمتوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ حاملین سے اپنے کام میں کچھ غلطیاں ہوسکتی ہیں. جو مکان عمل میں ان کی ترقی میں رکاوٹ پیش کرسکتے ہیں۔ غلطیوں کی وجہ سے آپ کے ہاتھ سے نوکری کے کئی موقع چھوٹ سکتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اگر آپ اس صورت حال سے بچنا چاہتے ہیں، تو اپنے کام میں سدھار لائیں۔ اور مکان عمل میں کامیابی کی مثال پیش کرنے کی کوشش کریں۔ اس سے آپ اپنے ساتھ کام کرنے والوں سے آگے نکلنے میں بھی کامیاب ہوں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو کھانسی ہونے کی اندیشہ ہے اس لیے آپ کو جسمانی صحت پر زیادہ توجہ دینا چاہیے۔ آپ کو رات سونے میں دقت ہوسکتی ہے۔ آپ کو گھٹن محسوس ہونے کی وجہ سے کچھ پریشانیاں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی: روز 20 بار ' اوم چندارئے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 3

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس ہفتہ عدد 3 والے حاملین اہم ترین فیصلے لینے کے لیے ہمت دکھائیں گے۔ اور یہ فیصلے اچھائیوں کا سبب ہوں گے۔ اس دوران آپ اعمتاد سے بھرپور اور خوشی و شادمانی محسوس کریں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اعتماد کے معاملہ میں آپ کا شوق بڑھ سکتا ہے۔ آپ کا شوق روحانیت کے تئیں بڑھ سکتا ہے۔ خود کو حوصلہ بخشنے والی وہ خوبی ہوگی جو واقعی آپ کی عزت و احترام بڑھانے میں مدد کرے گی۔ آپ کو اس دوران بہت سے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ یہ سفر آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہو سکتی ہے۔

محبتی زندگی: آپ اپنے پارنٹر سے اپنی رومانٹک احساسات ظاہر کریں گے۔ آپ اور آپ کا شریک حیات ایک دوسرے سے اپنے خیالوں کو کچھ اس طرح سے ظاہر کریں گے جس سے آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل اچھا رہے گا۔ آپ دونوں اپنے خاندان میں ہونے والے پروگرام کے معاملہ میں صلاح ومشورہ کرسکتے ہیں۔ ایک دوسرے کو جاننے سے آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل بہتر ہوگا۔ اور آپ دونوں کے درمیان پیار بڑھے گا۔

تعلیم: یہ ہفتہ طلباء کے لیے شاندار رہنے والا ہے۔ آپ پروفیشنل ڈھنگ سے اپنی تعلیم کو آگے بڑھانے میں کامیاب رہیں گے۔ منجمنٹ اور ایڈمنس ٹریشن جیسے موضوعات آپ کے لیے فائدہ بخش رہیں گے۔ یہ آپ کی فیصلہ کرنے کی طاقت میں سدھار لائیں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کو نوکری کا کوئی بڑا موقع مل سکتا ہے، جس کو پاکر آپ خوش اور مطمئن ہوجائیں گے۔ اس نئی نوکری میں آپ پوری طرح سے ساتھ کام کریں گے۔ کاوربار میں کوئی نیا بزنس شروع کرسکتے ہیں، جس میں اعلیٰ منافع ہونے کی امید رہے گی۔ کاروبار کے میدان میں آپ اپنے رائلوس سے آگے نکل پائیں گے اور ان کو کڑی ٹکر دیں گے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اس ہفتہ آپ کی جسمانی صحت بہت اچھی رہے گی۔ آپ کے اندر جوش وخروش بہت بہتر رہے گا۔ اور اس کا آپ کی صحت پر اثر پڑے گا۔ آپ کے آس پاس اس وقت کافی اچھائی دیکھنے کو ملے گی۔ آپ کے آس پاس کافی مثبت اثر نظرآئے گا۔

اُپائی: روز 21 بار " اوم گروے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد والے حاملین کا من عدم تحفظ کے احساس سے گھر سکتا ہے۔ اور اس کی وجہ سے یہ کوئی فیصلہ لینے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ اس وقت لمبے سفر کے مقصد کی تکمیل ہونے کا امکان بہت کم ہے۔ اس لیے آپ کو اس مدت میں لمبے سفر کرنے سے بچنے چاہیے۔ اس کے علاوہ آپ کو اہم ترین فیصلے لیتے وقت اپنے بڑوں کی صلاح ضرور لینی چاہیے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ کسی غلط فہمی کی وجہ سے آپ کے اور پارنٹر کے درمیان بحث ہونے کا اندیشہ ہے۔ اپنے پارنٹر کے ساتھ رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے آپ کو اپنی طرف سے تال میل بٹھانے کی ضرورت ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، تکبر کی وجہ سے آپ دونوں کا جھگڑا ہوسکتا ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کے رشتے میں ترشی آسکتی ہے۔

تعلیم: قابل غور ہے کہ اس دوران طلباء کو بے توجہی کی وجہ سے پڑھائی میں دقت آسکتی ہے۔ آپ کو اس ہفتہ اپنی پڑھائی زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ آپ کے پاس کچھ نئے پروجکٹ آسکتے ہیں۔ جن کو پورا کرنے میں آپ مصروف رہنے والے ہیں۔ اس دوران تعلیم کے میدان میں طلباء کے سامنے مشکلیں کھڑی ہوسکتی ہیں۔

پیشہ ور زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، مکان عمل میں آپ کی کڑی محنت کو نظرانداز کیے جانے کی وجہ سے آپ اپنی موجودہ نوکری کو لے کر تھوڑا ناخوش رہ سکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ کا دل مایوس ہوسکتا ہے۔ کاروباریوں کی وجہ سے بہت منافع ہوسکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو ہاضمہ سے متعلق دقتوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اور اس سے بچنے کے پیش ںظر آپ کو وقت پر کھانا کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔ آپ کو پیروں اور کندھوں میں درد کی شکایت ہوسکتی ہے۔ اس راحت پانے کے لیے آپ جسمانی مدد لے سکتے ہیں۔ آپ کو رات میں اچھی نیند نہ آنے میں پریشانی ہوسکتی ہے۔

اُپائی: ماں درگا کو پرسنن کرنے کے لیے منگل وار کے دن یگ - ہون کریں۔

عدد 5

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس ہفتہ آپ اپنی پوشیدہ سکسل پر اچھا منافع کمانے والے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، آپ کا ہر قدم آپ کو آگے لے کر جائے گا۔ اور اس کام میں آپ کی بحث کم ہوگی۔ اہم ترین فیصلہ لینے کے لیے یہ ہفتہ اثرکن رہے گا۔

محبتی زندگی: آپ کے رشتے میں اعلیٰ قیمتیں قائم ہوں گی۔ اور تعلقات میں حلاوت آئے گی۔ اس سے آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان آپسی تال میل اچھا رہے گا۔ اور آپ اپنے پارنڑ کے ساتھ بہترین شادی شدہ زندگی کی مثال قائم کریں گی۔ شریک حیات کے تئیں آپ کے پیار میں اضافہ ہوگا۔ آپ دونوں ہی رشتے میں خوش رہیں گے۔ اس ہفتہ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ کہیں گھومنے جا سکتے ہیں۔

تعلیم: آپ پڑھائی میں بہت اچھا مظاہرہ کریں گے۔ اور آپ مشکل موضوعات کو آسانی سے پار کر لیں گے۔ مکینیکل انجیئرننگ، لاجسٹکس، اور ایڈوانس سٹدیز جیسے موضوعات آپ کو آسان لگیں گے۔ آپ جو بھی پڑھیں گے یا جس بھی موضوع کو چنیں گے۔ اس کی پڑھائی لوجکل ہوکر کرنے کے قابل ہوں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ اپنی قابلیت کے بارے میں جانیں گے۔ اور پورے جوش کے ساتھ کام کریں گے۔ آپ مکان عمل میں زیادہ پیشہ ہوکر کام کریں گے۔ آپ کو اپنے اچھے مظاہرہ کے لیے کوئی انعام بھی مل سکتا ہے۔ وہیں کاروباری اپنے میدان میں بلندی تک پہنچنے میں کامیاب ہوں گے۔ اور خود کو آگے رکھیں گے۔

صحت: اس ہفتہ آپ اعلیٰ صحت کا مزہ لیں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، جسمانی طور پر سے فٹ اور انرجی سے پھرپور رہنے کی وجہ سے آپ کی صحت اس وقت بہت اچھی رہنے والی ہے۔ اور آپ سینس آف ہیومر کی وجہ سے تندرست رہیں گے۔

اُپائی: روز 41 بار ' اوم نمو نارائن' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 6

(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حامل اپنے اندر کے پوشیدہ سکلس کو اچھے سے پہچانتے ہیں۔ اور اس کی وجہ سے ان تخلیقیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ جو ان کو بلندی تک پہچانے میں راہنمائی کرتا ہے۔ عقلمندی سے کام کرنے کے لیے آپ کو انعام دیا جا سکتا ہے۔ اس دوران اپنے پاس اچھا ہونے کی وجہ سے آپ کو انعام دیا جا سکتا ہے۔

محبتی زندگی: اس وقت آپ کے اور آپ کے پارٹنر کے درمیان آپسی تال میل بہت اچھا رہنے والا ہے۔ اہم ترین فیصلوں کے سلسلہ میں آپ کی اور شریک حیات کی سوچ اور خیالات ایک دوسرے سے میل کھائیں گے۔ آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ کہیں باہر گھومنے جانے کا موقع ملے گا۔ اور آپ دونوں ہی اس کا زبردست مزہ لیں گے۔ اس کے علاوہ آپ کے خاندان میں کوئی مبارک کام ہوسکتا ہے یا آپ کے خاندان کے افرادوں کے ساتھ ملنے جلنے کا موقع ملے گا۔

تعلیم: اس ہفتہ آپ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور کموٹیشن ایکزام میں حصہ لینے کے قابل ہوں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، آپ کسی خاص سکلس کی وجہ سے تعلیم کے میدان میں اپن منزل تک پہنچنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ آپ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے غیرملک جانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اور یہ موقع آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوسکتا ہے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ نوکری کے نئے موقع پا کر آپ خوشی محسوس کریں گے۔ آپ کو کام کے سلسلہ میں غیرملک جانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اور ان موقعوں سے آپ کو بہت منافع ہوسکتا ہے۔ کاورباری اپنی حالت کو بہتر کرنے اور بہت زیادہ منافع کمانے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ کوئی نئی بزنس ڈیل بھی لا سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو بڑا منافع ہوگا۔ ساتھ ہی آپ اپنے کاروباری میدان میں اپنی مثبت پہچان بھی بنائیں گے۔

صحت: اس ہفتہ خود اعتمادی بڑھنے کی وجہ سے آپ توانائی و نشاط سے بھرپور نظرآئیں گے۔ اس کا مثبت اثر آپ کی صحت پر بھی دیکھنے کو ملے گا۔ اس مثبت اثر آپ کی صحت پر بھی دیکھنے کو ملے گا۔ آپ کے اندر جوش و خوداعتمادی کافی بڑھ جائے گی۔ جس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی۔

اُپائی: روز 33 بار ' اوم شکرائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 7

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد والے لوگ کو اس وقت اپنے کاموں پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت صلاح دی جاتی ہے کیوں کہ ان سے اپنے کام مں لاپرواہی ہوسکتی ہے، اور اس کا منفی اثر آپ کو ملنے والے نتائج پر پڑسکتا ہے۔ اس ہفتہ روحانی کاموں میں آپ کا رجحان بڑھے گا۔

محبتی زندگی: آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتے میں تال میل بٹھانے کی ضرورت ہے ۔اس ہفتہ آپ دونوں کے درمیان معمولی بات پر بحث اور جھگڑا ہونے کا اندیشہ ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اس سے آپ کے رشتے کا امن وسکون اجڑ سکتا ہے۔ اس سے بچنے اور اپنے محبتی رشتے میں امن وسکون قائم رکھنے کے پیش نظر آپ کو خاموش رہنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

تعلیم: اس دوران طلباء کی سیکھنے کی قابلیت کمزور ہوسکتی ہے۔ اور اس کی وجہ سے طلباء تعلیم کے میدان میں اچھا مظاہرہ کرنے سے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ اور اس وجہ سے طلباء کے لیے یہ ہفتہ زیادہ اچھا نہیں رہے گا۔ اس کے علاوہ ہائی سٹیڈیز میں حصہ لینے کے لیے یہ وقت مناسب نہیں ہے۔ اگر آپ اس دوران کومٹیشن ایکزام میں حصہ لیتے ہیں، تو آپ کو نقصان یا خراب مظاہرہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

پیشہ ور زندگی: اس دورن آپ کو اپنے سنئر افسران کے ساتھ بات کرتے وقت زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ ورنہ آپ کی ان کے ساتھ بحث ہوسکتی ہے۔ آپ کے سنئر افسران آپ کے کام کی کوالٹی پر سوال اٹھا سکتے ہیں۔ اس سے آپ گھبرا سکتے ہیں۔ لیکن آپ کو اس بات کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے، اور اپنے بڑے افسروں کے سامنے اپنی شان کو قائم رکھنے کے لیے آپ اپنے کاموں پر تھوڑی توجہ دے سکتے ہیں۔ کاورباریوں کو اپنے بزنس کے تعلق سے احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

صحت: آپ کو اس ہفتہ چوٹ لگنے کا اندیشہ ہے۔ اس لیے گاڑی چلاتے وقت احتیاط برتیں۔ آپ کو بھائی گاڑی چلاتے وقت احتیاط رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: روز 41 بار " اوم گنیش نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 8

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)

یہ ہفتہ عدد 8 کے حاملین والوں کے لیے زیادہ سازگار نہیں رہے گا۔ بہتر اور فائدہ بخش نتیجہ حاصل کرنے کے لیے آپ کو ابھی تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔ آپ کے روحانی کاموں میں شوق بڑھے گا۔ اس ہفتہ آپ بہت زیادہ مشغول رہنے والے ہیں۔ آپ کو اس وقت صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ اور اپنے کاموں کو منصوبہ بند طریقہ سے کریں۔

محبتی زندگی: خاندانی مسئلوں کی وجہ سے آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان دوریاں بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اس کی وجہ سے آپ کے رشتے میں امن وسکون قائم رہ سکتا ہے۔ آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ تال میل بٹھانے کی ضرورت ہے۔ اور محبت بھرے تعلقات قائم رکھنے کی ضرورت ہے ۔

تعلیم: اس ہفتہ آپ کی توجہ آپ کی طاقت ہوگی اور آپ من لگا کر پڑھائی کریں گے۔ اس وقت آپ کو کومٹیشن ایکزام مشکل لگ سکتا ہے ۔اس میں ہائی مارکس حاصل کرنے کے لیے آپ کو اچھے پیسہ لانے کے لیے آپ کو اچھے سے تیاری کرنے کی ضرورت ہوگی۔ آپ اپنے سکلس کے سہارے مضبوط رہ کر جم کر پڑھائی کریں گے۔ اور کامیابی حاصل کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگوں کو اپنی موجودہ نوکری کے سلسلہ میں ناخوشی محسوس ہوگی۔ اور آپ نوکری بدلنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔ اور یہ بات ان کو پریشان کرسکتی ہے۔ کبھی کبھی آپ اپنے مکان عمل میں اچھا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔ اور اس کا اثر آپ کے کام کی خوبی پر پڑنے والا ہے۔ وہیں کاروباریوں کے لیے اچھا منافع پانا آسان نہیں ہوگا۔ آپ کو کم سے کم سرمایہ کاری پر بھی بزنس چلانا پڑسکتا ہے یا آپ کو بزنس میں نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو تناؤ کی وجہ سے پیروں میں درد اور جوڑوں میں اکڑن محسوس ہوسکتی ہے۔ صحت مند رہنے کے لیے آپ کو دھیان و یوگ کرنے کی صلاح دی جاتی ہے ۔

اُپائی: آپ روز 44 بار " اوم مندائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 9

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد والے لوگوں کے لیے یہ ہفتہ سازگار رہنے والا ہے۔ آپ کو اس وقت ایسے میں کئی شاندار موقع ملنے کے اشارے ہیں، جو آپ کے مستقبل کے سنوارنے کے کام آئیں گے۔ آپ کو کیرئر میں سنہرے موقع مل سکتے ہیں۔ یا پھر آپ کو مالی فائدہ ہونے کے امکان ہیں یا آپ نئے دوست بھی بنا سکتے ہیں۔ آپ کو اس ہفتہ سفر پر جانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اور یہ سفر آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان رشتے میں پیار اور امن وسکون اور خوشی برقرار رہے گی۔ اگر آپ محبتی رشتے میں ہیں تو آپ کے رشتے میں خوشیاں بڑھیں گی۔ وہیں شادی شدہ لوگوں کے لیے بھی رومانٹک وقت ہے۔

تعلیم: پڑھائی کے معاملہ میں یہ ہفتہ آپ کے لیے شاندار رہے گا۔ اور آپ اعلیٰ نمبرات حاصل کریں گے۔ آپ الیکٹریکل انجئرنگ اور کمسٹری وغیرہ میں شاندار مظاہرہ کریں گے۔ تعلیم کے میدان میں آپ اپنے لیے ایک الگ پہچان بنا سکتے ہیں۔

پیشہ ور زندگی: اس عدد کے حاملین کو نوکری کے نئے موقع مل سکتے ہیں۔ اگر آپ سرکاری نوکری کی تیاری کررہے ہیں، تو آپ کو اس وقت سنہرے موقع ملنے کے اشارے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، وہیں کاروباریوں کو کوئی نئی بزنس ڈیل مل سکتی ہے۔ جس سے آپ کو اچھا منافع کمانے کا موقع ملے گا۔

صحت: اس ہفتہ آپ مثبت احساس محسوس کریں گے۔ جسمانی طور سے فٹ رہیں گے۔ ہشاش وبشاش رہیں گے۔

اُپائی: روز 27 بار ' اوم بھومی پتر نما' منتر کا جاپ کریں۔

تمام نجومی حل کے پیش نظر یہاں کلک کریں۔ آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ بلاگ ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہ کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer